Urdu Words Counter (شماریات الفاظ برائے اردو).

Urdu Words Counter (شماریات الفاظ برائے اردو).

اردو الفاظ اور حروف کو شمار کرنے کا یہ ایک بہترین آلہ ہے ۔ اس کے ذریعے آپ اپنی تحریر کو بہتر بنانے کے لئے اسمیں موجود الفاظ اور حروف کی تعداد کو گنتی کرسکتے ہیں اور اسی کے ذریعے سے یہ حساب لگایا گیا ہے کہ اس مضمون کو کتنی دیر میں ایک عام قاری پڑھ سکتا ہے ۔
عموماً پانچ ہزار الفاظ کے مضمون کو آدھے گھنٹے میں پڑھا جا سکتا ہے اور یہی اسکی حد بھی ہے ۔ یعنی آدھے گھنٹے کا مضمون آپ یہاں پر لکھ سکتے ہیں ۔
یہ ایک مکمل طور پر مفت دستیاب آلہ ہے جسکو آپ بلا جھجک اپنے دوستوں سے شئیر کرسکتے ہیں ۔
نوٹ فرمالیجئے کہ یہ خاص طور پر اردو کے لئے تیار کیا گیا ہے اس لئے انگریزی الفاظ اسمیں موزوں ثابت نہ ہوں گے ۔
نیز اسکے شمار کا طریقہ بغیر فاصلے کے ہے یعنی جو الفاظ کا درمیانی فاصلہ ہوتا ہے وہ تعداد میں شمار نہیں ہوگا ۔
یہ ٹول تحریر میں نظم و ضبط اور معیار برقرار رکھنے کے لئے بہت قیمتی ثابت ہوگا ۔
آپ اسکا استعمال خود بھی کریں اور اپنے دوستوں کو بھی اس سے آگاہ کریں ۔ شکریہ ۔

شماریات الفاظ برائے اردو

words: 0

This special Urdu Word Counting tool is designed and developed by www.ReadNGrow.Online.
ReadNGrow.Online is a free knowledge hub and a collection of motivational articles for everyone.
This website is powered by the online bookstore www.kitabfarosh.com.
Please support us by visiting our sites and sharing them with your friends and close ones.www.ReadNGrow.Online

Most Viewed Posts

Latest Posts

ہر حال میں دُعا مانگیں

ہر حال میں دُعا مانگیں ۔ اللہ تعالیٰ سے تعلق بنانے کا طریقہ دوستو ! دین اسلام کی تعلیمات یہ ہیں کہ ہر حال میں اللہ تعالیٰ سے تعلق بنائے رکھیں اور دعائیں مانگتے رہیں ۔ اب ہر حال میں دعائیں مانگنے سے مراد یہ ہے کہ انسان ہمیشہ کسی نہ کسی حال سے گزر رہا ہوتا ہے یعنی خوشی،...

read more