صدقۂ فطر کب ادا کرنا چاہئے
ارشاد فرمایا کہ ایک بات قابلِ ذکر یہ ہے کہ صدقۂ فطر نمازِ عید سے پہلے دینا مناسب ہے۔ جناب رسول مقبول ﷺ کہ یہی سنت ہے اور اس میں حکمت یہ ہے کہ جیسے تمہاری عید ہے ایسے ہی مسکینوں، غریبوں کی بھی تو عید ہے تو اگر نماز سے پہلے ان کو پہنچ جائے تو بیچارے پکا کر کھا لیں گے۔ (احکام عیدین، صفحہ ۱۹)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہزاروں قیمتی ملفوظات نایاب موتی ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر موجود ہیں ۔ خود بھی پڑھئے اور دوسروں کو بھی ترغیب دیجئے ۔ یہ اآپکے لئے صدقہ جاریہ ہوگا ۔

