روزہ رمضان میں کیوں فرض کیا گیا
ارشاد فرمایا کہ رمضان میں روزہ رکھنے کی وجہ خداوند تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہ بیان فرمائی ہے: شھر رمضان الذی انزل فیہ القرآن
یعنی ماہِ رمضان وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں قرآنِ کریم نازل ہوا۔
لہٰذایہ مہینہ برکاتِ الٰہی کے نزول کا ذریعہ ہے اس لئے اس میں روزہ رکھنے کی اصل غرض جو لعلکم تتقون میں مذکور ہے یعنی تقویٰ پورے طریقہ سے حاصل ہوتی ہے۔ (احکام رمضان المبارک ،صفحہ ۶۷)
حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے ہزاروں قیمتی ملفوظات نایاب موتی ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online/
پر موجود ہیں ۔ خود بھی پڑھئے اور دوسروں کو بھی ترغیب دیجئے ۔ یہ اآپکے لئے صدقہ جاریہ ہوگا ۔

