کسی کو کسی سے کوئی تکلیف نہ ہو ملفوظاتِ حکیم الامت مجددالملت حضرت مولانا محمد اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرمایا کہ کسی کو کسی سے تکلیف نہ ہو اور یہ بات محبوبیت اور باہم اتحاد و اتفاق کی جڑ ہے چنانچہ نبی کریم ﷺ کا ارشاد ہے *المسلم من سلم المسلمون من لسانه...










