All Posts

مختلف سنتیں

مختلف سنتیں سنت-۱ :بیمار کی دوا دارو کرنا (ترمذی)سنت- ۲:مضرات سے پرہیز کرنا (ترمذی)سنت- ۳:بیمار کو کھانے پینے پر زیادہ زبردستی مت کرو (مشکوٰۃ)سنت- ۴:خلاف شرع تعویذ‘ گنڈے‘ ٹونے ٹوٹکے مت کرو (مشکوٰۃ) بچہ پیدا ہونے کے وقت سنت-۱: جب بچہ پیدا ہو تو اس کے دائیں کان میں اذان...

read more

حقوق العباد کے متعلق سنتیں

حقوق العباد کے متعلق ہدایات اور سنتیں اولاد کے حقوق حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات ہیں کہ: ٭ مسلمانو! خدا چاہتا ہے کہ تم اپنی اولاد کے ساتھ برتائو کرنے میں انصاف کو ہاتھ سے نہ جانے دو۔۔۔۔ ٭ جو مسلمان اپنی لڑکی کی عمدہ تربیت کرے اور اس کو عمدہ تعلیم دے اور...

read more

عادات برگزیدہ خوشبو کے بارے میں

عادات برگزیدہ خوشبو کے بارے میں آپ خوشبو کی چیز اور خوشبو کو بہت پسند فرماتے تھے اور کثرت سے اس کا استعمال فرماتے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیتے تھے۔۔۔۔ (نشرالطیب)آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم آخر شب میں بھی خوشبو لگایا کرتے تھے۔۔۔۔ سونے سے بیدار ہوتے تو قضائے حاجت سے...

read more

حسن سلوک سے متعلق ہدایات اور سنتیں

حسن سلوک سے متعلق ہدایات اور سنتیں ۔(۱) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تباہ ہو وہ شخص! تباہ ہو وہ شخص! تباہ ہو وہ شخص! پوچھا گیا یا رسول اللہ! وہ شخص کون ہے؟ فرمایا: وہ شخص جو اپنے والدین میں سے کسی ایک یا...

read more

حج کے متعلق سنتیں

حج کے متعلق سنتیں حج کا ثواب اور مغفرت حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے ایک طویل حدیث میں مروی ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے (حج کی فضیلت معلوم کرنے والے صحابی سے) فرمایا: جب تم بیت اللہ کی زیارت کی نیت سے اپنے گھر سے چلو تو راستہ میں تمہاری اونٹنی کے ہر...

read more

عمرہ کے متعلق سنتیں عمرہ کا اجر و ثواب

عمرہ کے متعلق سنتیں عمرہ کا اجر و ثواب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: حج اور عمرہ کرنے والے اللہ تعالیٰ کے مہمان ہیں۔ اگر وہ دُعا کریں تو وہ ان کی دُعا قبول فرمائے۔ اگر وہ اس سے مغفرت مانگیں تو وہ ان کی مغفرت فرمائے۔ (سنن ابن ماجہ)رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...

read more

تنہائی سے بچنے سے متعلق سنتیں

تنہائی سے بچنے سے متعلق سنتیں خاندان میں اجتماعیت برقرار رکھنا اور آپس میں ساتھ رہنا اور ایک دوسرے کی ضرورتوں کو پورا کرنا آپس کے حقوق ادا کرنا یہ اسلامی تعلیمات کا ایک حصہ ہے۔ اُمت میں اجتماعیت ہونے اور تفرقہ بازی کی ممانعت پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے کئی جگہ...

read more

زبان کے متعلق سنتیں

زبان کے متعلق سنتیں زبان کے غلط استعمال سے بچنے سے متعلق تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم منہ پر تعریف حدیث پاک ہے کہ جب تم منہ پر تعریف کرنے والوں کو دیکھو تو ان کے منہ پر مٹی ڈالو۔ ہنسانے کے لیے جھوٹی بات جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ خرابی ہے...

read more

حسد سے بچنے سے متعلق سنتیں

حسد سے بچنے سے متعلق سنتیں حسد اس تاثر کا نام ہے جس میں انسان کسی دوسرے شخص کے پاس موجود شے کے بارے میں یہ تمنا کرتا ہے کہ بجائے اس شخص کے وہ چیز میرے پاس چلی آئے، کوئی شخص کسی بڑے سرمایہ کا مالک ہوتا ہے، انسان اس تمنا پر حسد کرتا ہے کہ وہ سرمایہ میرے پاس آجائے، قرآن...

read more

برداشت سے متعلق سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

برداشت سے متعلق سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم برداشت کے لیے عربی میں ’’حلم‘‘ کا لفظ آتا ہے۔ حلم کی تعریف کی گئی ہے ’’ان الحلم خالۃ توقر ثبات عندالاسباب المحرکات‘‘ اشتعال انگیز عوامل کے باوجود انسان برداشت کرے، چھچھورے پن کا مظاہرہ نہ کرے بلکہ با وقار بنا رہے۔ نبی کریم...

read more

Most Viewed Posts