All Posts

دوسرا واقعہ

دوسرا واقعہ یہ واقعہ مرتب کتاب ہذاسے حضرت مولانا مفتی عاشق الٰہی بلند شہری رحمہ اللہ نے بیان فرمایا کہ ایک مرتبہ حکیم الامت رحمہ اللہ کی خانقاہ میں جبکہ قیلولہ کا وقت تھا۔۔۔۔ حضرت بھی استراحت فرما تھے کہ اس وقت ایک غیر مقلد بغیر اجازت وارد ہوئے اور کرخت انداز میں سلام...

read more

اکابر کی باہمی محبت کا واقعہ

اکابر کی باہمی محبت کا واقعہ مرتب کتاب ہذا محمد اسحق عفی اللہ عنہ عرض کرتا ہے کہ حضرت علامہ محمد عبداللہ صاحب رحمہ اللہ (احمد پور شرقیہ) کے ایک چچا جن کا دین پور شریف کی خانقاہ سے تعلق تھا وہ اپنے شیخ کی وفات کے بعد اصلاحی تعلق کیلئے حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ...

read more

اشتعال انگیز گفتگو پر تحمل کا مظاہرہ

اشتعال انگیز گفتگو پر تحمل کا مظاہرہ ہمارے اکابر رحمہم اللہ تعالیٰ جھگڑوں سے کس قدر دور رہتے تھے باوجود خود حق پر ہونے کے کس صبر و ضبط سے کام لیتے تھے اللہ اکبر! اللہ تعالیٰ ان کی قبروں کو نور سے منور فرمائے اور ان کی سچی اتباع ہمیں بھی نصیب فرمائے۔۔۔۔ آمینحضرت مفتی...

read more

حکمت قاسمی کا وارث ’’فاتح بمبئی‘‘۔

حکمت قاسمی کا وارث ’’فاتح بمبئی‘‘۔ حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب میں پہلی مرتبہ بمبئی گیا تو میرے خلاف مخالف مسلک والوں نے قدآدم پوسٹر لگائے اور عوام کو بتایا گیا کہ حضرت شیخ الہند ؒ کا مرید ہے حضرت تھانوی ؒ کا مجاز ہے۔۔۔۔ حضرت علامہ انور...

read more

اختلاف سے بچنے کا عجیب واقعہ

اختلاف سے بچنے کا عجیب واقعہ شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ اپنے خطبات میں فرماتے ہیںکہ :۔ہم نے اپنے والد ماجد حضرت مفتی محمد شفیع صاحب قدس اللہ سرہ کی پوری زندگی میں اس حدیث کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ’’جو شخص حق پر ہوتے...

read more

نرمی سے سمجھانا چاہیے

نرمی سے سمجھانا چاہیے شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں۔۔۔۔حضرت مولانامفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ فرمایا کرتے تھے کہ ۔۔۔۔اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ اور حضرت ہارون علیہما السلام کو فرعون کی اصلاح کے لیے بھیجا اور فرعون کون تھا؟ ۔۔۔۔خدائی کا...

read more

قتل کی دھمکی اور حکیم الامت رحمہ اللہ کا رد عمل

قتل کی دھمکی اور حکیم الامت رحمہ اللہ کا رد عمل کسی صاحب نے ایک گمنام خط حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے نام شائع کردیا جس میں آپ کو قتل کی دھمکی دی گئی تھی۔۔۔۔ فتح پور کے لوگوں نے اس سے متاثر ہو کر خط لکھا جس میں اس خط پر اظہار ناراضی اور حضرت سے محبت و عقیدت کا...

read more

حکیم الامت رحمہ اللہ کا مخالف سے برتائو

حکیم الامت رحمہ اللہ کا مخالف سے برتائو مولانا احمد حسن صاحب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی خدمت میں عرصہ دراز سے رہتے تھے ۔۔۔۔ ذی علم ہونے کی بناء پر حضرتؒ نے ایک کتاب کی تصنیف کا کام بھی ان کے سپرد فرما دیا تھا جس کی تنخواہ ان کو عطا فرماتے تھے۔۔۔۔ مولوی صاحب موصوف خشک...

read more

مخالف سے برتائو میں عارفین کا طریقہ

مخالف سے برتائو میں عارفین کا طریقہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مولانا محمد علی صاحب مونگیری رحمہ اللہ حضرت شاہ فضل رحمن صاحب گنج مراد آبادی رحمہ اللہ کے خلیفہ تھے ۔۔۔۔ شروع میں کسی نیم مجذوب سے بھی استفادہ کیا تھا ان کا ایک ملفوظ مجھے یاد رہ گیا...

read more

شدید مخالف سے درگزر اور صلہ ر حمی کا واقعہ

شدید مخالف سے درگزر اور صلہ ر حمی کا واقعہ یہ واقعہ سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ (م ۱۳۱۷ھ؍ ۱۸۹۹ء)کا ہے جو اکابر دیوبند کے شیخ و مرشد ہیں، حکیم الامت حضرت تھانویؒ رقمطراز ہیں:۔حضرت صاحب کے اجلّ الخلفاء حضرت مولانا رشید احمد صاحبرحمہ اللہ...

read more

Most Viewed Posts