پر خلوص دعا ارشاد فرمایا کہ دل کی گہرائیوں سے نکلی ہوئی دعا ضرور قبول ہوتی ہے۔ بس بندہ رب سے سچی طلب ، تڑپ اور احتیاج کے ساتھ مانگے۔صحیح بخاری کتاب الحج کی آخری حدیث میں حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی عجیب و غریب دعا منقول ہے:۔اللھم ارزقني شھادۃ في سبیلک،...
پر خلوص دعا
read more


