All Posts

اللہ رب العزت کی شانِ صمدیت

اللہ رب العزت کی شانِ صمدیت

اللہ رب العزت کی شانِ صمدیت ولئن شئنا لنذھبن بالذي أوحینا الیک ثم لا تجد لک بہ علینا وکیلا۔(سورۃ بنی اسرائیل:۸۶)۔(ترجمہ: اور اگر ہم چاہیں تو یقیناََ اسے واپس لے جائیں جو ہم نے تیری طرف وحی کیا ہے ، پھر تُو اپنے لیے اس پر ہمارے خلاف کوئی کارساز نہ پاتا۔)۔ولولا أن...

read more
ذرائع حصولِ نورِ ہدایت

ذرائع حصولِ نورِ ہدایت

ذرائع حصولِ نورِ ہدایت ارشاد فرمایا کہ ظاہری نور کو حاصل کرنے کے لیے اساتذہ و علماء کے سامنے زانوئے تلمّذ تہ کرنا ضروری ہے۔ مکتب سے لے کر مدرسے تک جتنا زیادہ علم بڑھایا جائے گا یہ روشنی اتنی ہی بڑھتی جائے گی ، جبکہ باطنی نور کے لیے اہل اللہ ، صلحاء و شیوخ کی صحبت...

read more
نورِ تقویٰ

نورِ تقویٰ

نورِ تقویٰ ارشاد فرمایا کہ نورِ بصیرت یعنی دل کی بینائی جسے آپ تقویٰ کہیں گے ،یہ تزکیہ ٔ نفس کے ذریعہ حاصل ہونے والا ایک روحانی ملکہ ہے جو ٹھیک راستے کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ دل کا آئینہ شفاف ہوتوحق کوپہچاننے میں مغالطہ نہیں ہوتا۔تقویٰ کے ذریعہ گویا دین کے معاملے میں...

read more
نورِ علم

نورِ علم

نورِ علم ارشاد فرمایا کہ اگر انسان کا نورِ بصارت یعنی آنکھوں کی بینائی جاتی رہے تو راستہ کتنا ہی روشن ہو نظر نہیں آتا۔ نابینا شخص کے سامنے سورج بھی رکھ دیا جائے تو بے سود ہے۔ یہ روشنی علم کی مثال ہے، اسی کے ذریعہ کامیابی کی راہ دکھائی دیتی ہے اور ہدایت کا راستہ واضح...

read more
دوروشنیاں

دوروشنیاں

دوروشنیاں صراطِ مستقیم پہ چل کر منزلِ مقصود تک پہنچنے کے لیے دو روشنیاں درکار ہیں ، ایک اندرونی ایک بیرونی۔ اس کو ایک مثال سے سمجھئے:۔آپ لندن سے مانچسٹر کا سفر کرنا چاہتے ہیں ۔ اگر آنکھیں بے نور ہوں یا شدتِ ضعف کا شکار ہوں تو جگمگ کرتی جھلملاتی گزرگاہیں بھی تیرہ و...

read more
شفاف معاملہ

شفاف معاملہ

شفاف معاملہ وقولو قولا سدیدا(سورۃ الاحزاب:آیۃ ۷۰)(اور سیدھی اور سچی بات کہا کرو)ارشاد فرمایا کہ اخلاصِ نیت کے ساتھ تمام حقائق کو بے کم و کاست بیان کرنا مستحب نہیں واجب کی قبیل سے ہے ۔ اپنے معاملات شفاف رکھے بغیر ’’دین کا درد‘‘ اور ’’امت کی فکر‘‘ کا دعویٰ محض دھوکہ ہے...

read more
دروغ گوئی

دروغ گوئی

دروغ گوئی ارشاد فرمایا کہ آج مسلمانوں کے مختلف گروہوں کے افتراق و انتشار کا بہت بڑا سبب حق گوئی سے اعراض ہے۔ فریقین کا ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنا ، رائی کا پہاڑ بنانا ، بال کی کھال اتارنا، جزئیات میں تقدیم و تاخیر ، واقعات میں قطع و برید اور تفصیلات میں ملمع سازی کرنا...

read more
حق بات

حق بات

حق بات ارشاد فرمایا کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اپنے حبیب علیہ الصلوٰۃ والتسلیم کو قرآن کریم میں حضرت آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں کا قصہ بیان کرنے کا حکم فرمایا:۔واتل علیھم نبأ ابني آدم بالحق (المائدۃ۲۷/۵)اور انہیں پڑھ کر سنائیے آدم کے دو بیٹوں کا قصہ بالکل ٹھیک...

read more
معمولات کی قضا

معمولات کی قضا

معمولات کی قضا ایک سالک نے سوال کیا کہ اگرکسی دن معمولات رہ جائیں تو دوسرے دن قضا کرنے میں کوئی حرج تو نہیں؟ فرمایا :بہت حرج ہے۔نفس نت نئے عذر تراش کر اگلے دن قضا کے آسرے پہ معمولات چھوڑنے پر مائل کرتا رہے گا۔ جہاں بارہ تسبیحات مکمل کرنا مشکل تھا وہاں دو دن کی چوبیس...

read more
صحبت بد سے بچنے کی نیت

صحبت بد سے بچنے کی نیت

صحبت بد سے بچنے کی نیت ارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص بری صحبت سے اس لیے بچتا ہے کہ میں اس سے بہتر ہوں اور وہ بہت برا ہے تو یہ کبر کی علامت ہے جو صحبت ِ سوء سے بھی بد تر ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ پھر اس کی صحبت ہی میں بیٹھ جائے ، کیونکہ اس طرح تو دو برائیاں جمع ہوجائیں...

read more

Most Viewed Posts