All Posts

مصلح

مصلح

مصلح ارشاد فرمایا کہ جسے خلافت دی جاتی ہے اس میں دوسروںکی اصلاح کرنے کی استعداد دیکھی جاتی ہے ۔ اگر دوسروں کی تربیت و اصلاح نہ ہو تو خلافت کا مقصدحاصل نہیں ہوتا۔ نیز مصلح (دوسروں کی اصلاح کرنے والا) کے لیے صالح ہونا بھی ضروری نہیں جیسا کہ ڈاکٹر کا صحت مند ہونا ضروری...

read more
اجازتِ بیعت کے فوائد اور حکمتیں

اجازتِ بیعت کے فوائد اور حکمتیں

اجازتِ بیعت کے فوائد اور حکمتیں ارشاد فرمایا کہ اجازتِ بیعت یعنی خلافت کے ذریعہ ایک مضبوط نظام قائم رہتا ہے ، مستند مصلحین و اکابرین کا تعارف ہوجاتا ہے، فرضِ کفایہ اور صدقۂ جاریہ کے لیے شیوخ کا سلسلہ آگے چلتا ہے اور جعلی پیروں کا چور راستہ بند کرکے خلقِ خدا کو محفوظ...

read more
ہر خلیفہ شیخ اور مربّی نہیں ہوتا

ہر خلیفہ شیخ اور مربّی نہیں ہوتا

ہر خلیفہ شیخ اور مربّی نہیں ہوتا حضرت مسیح الامت قدس سرہ فرماتے ہیں کہ ’’ہر خلیفہ شیخ نہیں ہوتا‘‘ ۔ مراد یہ کہ خلافت ملنا اس بات کی دلیل نہیں ہے کہ وہ مریدین کی اصلاح کرنے کی مہارت بھی رکھتا ہے ۔ اگرچہ اس میں صلاحیت ہوتی ہے لیکن یہ فن ہے جس میں باقاعدہ محنت کر کے...

read more
خلفاء کی تعداد

خلفاء کی تعداد

خلفاء کی تعداد ارشاد فرمایا کہ خلفاء کی کثرت عنداللہ مقبولیت کی دلیل نہیں ۔ بہت سے شیوخ نے چند ہی خلفاء چھوڑے گو اصلاح و تربیت لاکھوں افراد کی کر گئے۔ حضرت شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا کاندھلوی رحمۃ اللہ علیہ کے خلفاء کی تعداد ۱۰۹ ہے جبکہ مستفیدین و صالحین کی تعداد...

read more
سلب نسبت

سلب نسبت

سلب نسبت ارشاد فرمایا کہ خلافت پروانۂ نجاتِ اخروی نہیں ہوتی بلکہ اس بات کا اعلان ہوتی ہے کہ شیخ کے حسن ِ ظن کے مطابق اس کا مجاز تربیت یافتہ اور صاحب ِ نسبت ہوچکا ہے۔ یہ ایک نیک فالی اور سعادت کی بات ہے ۔ اس نسبت کی حفاظت اور شیخ کے گمان کی لاج رکھنا خلیفہ کے لیے بہت...

read more
نصیحت برائے علماء

نصیحت برائے علماء

نصیحت برائے علماء خلافتارشاد فرمایا کہ آج کل اربابِ معرفت و سلوک کی خلافت کے بارے میں عوام و متصوفہ کے درمیان بہت سی کج فہمیاں عام ہو رہی ہیں ۔ جو احباب تصوف و سلوک سے واقف و مانوس نہیں ان کا معاملہ تو الگ ہے ، جو اس سلسلہ سے وابستہ ہیں اور تزکیہ کی اہمیت جانتے ہیں...

read more
عاملین اور تعویذ

عاملین اور تعویذ

عاملین اور تعویذ ارشاد فرمایا کہ مشکلات و آزمائش سے پریشان ہو کر اور بہت ساری کوششوں کے بار آور نہ ہونے سے بیزار و مایوس ہو کر بعض مرتبہ انسان کسی ’’غیبی مسیحا‘‘ کی تلاش میں لگ جاتاہے ۔ ایسے میں جگہ جگہ پھیلے ہوئے موقع پرست شاطر عاملین اپنا داؤ چلاتے ہیں ، مصیبت...

read more
آزمائشوں میں ثابت قدمی

آزمائشوں میں ثابت قدمی

آزمائشوں میں ثابت قدمی ارشاد فرمایا کہ انسان آرام و آسائش پسند ہونے کے ساتھ ساتھ جلد باز بھی واقع ہوا ہے۔ مصائب سے بہت جلدی پریشان ہوکر ہاتھ پاؤں مارنا شروع کردیتا ہے ، مثبت نتائج نہ ملیں تو تنگ آکر سارا الزام بیرونی اثرات ، دوسروں کی شرارت اور دشمنوں کی سازش پہ...

read more
ماتحتوں کے ساتھ معاملہ

ماتحتوں کے ساتھ معاملہ

ماتحتوں کے ساتھ معاملہ ارشاد فرمایا کہ جب متعلقین و منتسبین یا طلبہ میں سے کوئی حکم عدولی کرے تو ناگواری اور انقباض فطری ہے۔ اصلاح کی غرض سے ، شرعی حدود و قیود میں رہتے ہوئے تنبیہ و سرزنش روا ہے بلکہ کبھی ضروری ہو جاتی ہے لیکن جب بات اشتعال و تنفر تک پہنچے تو فوراََ...

read more
دینی خدمت ۔ایک سعادت

دینی خدمت ۔ایک سعادت

دینی خدمت ۔ایک سعادت ارشاد فرمایا کہ اللہ رب العزت اپنے بعض بندوں کو دین کی خدمت کے لیے چن کر گویا اپنے کام میں لگا دیتے ہیں ۔ یہ بہت بڑی سعادت ہے لیکن نفس و شیطان جو ہمارے دشمن ہیں وہ ہمارا پیچھا نہیں چھوڑتے ، اس لیے کسی ادارے کی داغ بیل ڈالنے اور اسے اپنے خون پسینے...

read more

Most Viewed Posts