All Posts

عمل بقدرِ استطاعت

عمل بقدرِ استطاعت

عمل بقدرِ استطاعت ارشاد فرمایا کہ بندہ اپنی بس بھر کوشش کرے، نتیجہ سے بالکل بے پرواہ ہو کر ۔ یہ خیال نہ ہو کہ یہ کام تو ممکن نہیں ہے یا بہت مشکل ہے یا میرے بس میں نہیں بلکہ کمر بستہ ہو کر ہمت کرے اور حسب ِ استطاعت کوشش شروع کردے، نتیجہ اللہ کے سپرد کرتے ہوئے۔ جس طرح...

read more
برائے علماء طلب ِ صادق

برائے علماء طلب ِ صادق

برائے علماء طلب ِ صادق ارشاد فرمایا کہ اہل اللہ کی مجالس میں بعض لوگ علمی نکات تلاش کرتے ہیں اور اگر نہ پائیں تو کچھ مایوس اور کبیدہ خاطر ہوجاتے ہیں ؛ آئندہ ایسی مجالس سے اجتناب کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں ۔ ایسا کرنا نادانی ہے۔ طلب ِ صادق، آداب کی رعایت ، احتیاج و...

read more
فتویٰ شاپنگ

فتویٰ شاپنگ

فتویٰ شاپنگ ارشاد فرمایا کہ یہ محض نفس پرستی ہے کہ آسانیوں اور رخصتوں کی تلاش میں غیر معتبر مشہور لوگوں کی بات قبول کی جائے۔ مزید یہ کہ اسے آگے بڑھایا جائے۔ اب جی ہی جی میں خوش ہورہے ہیں کہ دینداری کا بھرم بھی قائم رہا، عمل سے بھی جان چھوٹی اور تبلیغ و اشاعت ِ دین...

read more
مستند عالم کا تفرد

مستند عالم کا تفرد

مستند عالم کا تفرد ارشاد فرمایا کہ کسی مستند عالمِ دین کے ذاتی اجتہاد کے نتیجے میں بننے والی منفرد رائے اس کا تفرد کہلاتی ہے جو دوسروں کے لیے حجت نہیں۔ اسے رد کردینا چاہئے اس لیے کہ ہم ائمہ مجتہدین کے مقلد ہیں ۔ جب ہم اپنے امام کی رائے کے خلاف مثلاََ امام الشافعی،امام...

read more
نئی بات

نئی بات

نئی بات ارشاد فرمایا کہ کسی نئی بات کو سن کر یا پڑھ کر اسے قبول کرنے سے پہلے اپنے استاد، مربّی،شیخ یا معتبر امام ِ مسجد سے اس کی تحقیق کرنا چاہئے۔ اگر یہ واضح ہوجائے کہ یہ نئی بات غیر مستند اور خود ساختہ’’عالم‘‘ یا اسکالر کی طرف سے پیش کی گئی ہے تو یہ لائقِ اعتناہی...

read more
تفردات کا دائرہ و احتیاط

تفردات کا دائرہ و احتیاط

تفردات کا دائرہ و احتیاط جو شخص اجتہاد کے ایسے مقام پر ہو جہاں اہلِ علم اس کی طرف رجوع کرتے ہوں، اس کے تفقہ کے معترف ہوں اور اسے اپنا مقتدا جانتے ہوں اس کے لیے بوقت ِ ضرورت ِ شدیدہ اپنی ذات کی حد تک تفرد مشروع ہے۔ چونکہ تقلید اس کے لیے جائز نہیں ہے اور اس کا اجتہاد اس...

read more
توریہ کی حقیقت

توریہ کی حقیقت

توریہ کی حقیقت ارشاد فرمایا کہ توریہ کے معنی چھپانے کے ہیں ۔ متکلم اپنے مخاطب سے ذو معانی الفاظ سے کلام کرتا ہے جس سے مقصد اصل بات کو چھپانا اور مخاطب کی توجہ دوسرے معنی کی طرف مبذول کرانا ہوتا ہے۔ اس انداز میں گفتگو کرتا ہے کہ سننے والا کچھ اور سمجھتا ہے ۔ یہ بادی...

read more
انسان پر وارد ہونے والے احوال

انسان پر وارد ہونے والے احوال

انسان پر وارد ہونے والے احوال ارشاد فرمایا کہ انسان پر دو حال ہی وارد ہوتے ہیں:۔۔۱۔ خوشی مسرت ۲۔ غم و فکرمندیدونوں کا وظیفہ ادا کرکے انسان دائمی کامیابی حاصل کرسکتا ہے۔ پہلی حالت میں شکر و حمد سے لبریز ہو ، دوسری صورت میں صبر و استقامت کا دامن تھام لے ۔ یہی حقیقی و...

read more
سالکین کے چار احوال

سالکین کے چار احوال

سالکین کے چار احوال ۔۱۔اصلاح بھی ہوچکی ہے اور خلافت بھی مل گئی ۔ یہ بہت محمود و مبارک حالت ہے ۔ ان شاء اللہ اگر محنت کی تو خلقِ خدا کو خوب فائدہ ہوگا ورنہ اپنے لیے نجات کی قوی امید ہے۔۔۲۔ اصلاح ہوگئی لیکن خلافت نہ ملی تو ذمہ داری کے بوجھ سے محفوظ رہا اور آخرت میں ان...

read more
شیخ کی محبت

شیخ کی محبت

شیخ کی محبت ارشاد فرمایا کہ اکتسابِ فیض کے لیے مرید کا خلوص والی محبت کے ساتھ اپنے شیخ کی طرف متوجہ رہنا ضروری ہے خواہ شیخ بظاہر اس کی طرف متوجہ نہ ہوں ، کیونکہ معطی اللہ تعالیٰ ہیں اور شیخ ذریعہ ہے، اور اللہ تعالیٰ مرید کے خلوص کو دیکھ کر شیخ کو اس کی طرف متوجہ فرما...

read more

Most Viewed Posts