مجاہدہ ارشاد فرمایا کہ عام طور پر مجاہدے کے بغیر روحانی ترقی ممکن نہیں ۔ تن آسانی اور نفس پروری روحانیت کے لیے سم قاتل ہیں ، ان سے بچنا اور نفس پر جبر کرکے اللہ و رسول کی اتباع کرنا لازم ہے ۔ اس کا بدل کوئی وظیفہ نہیں ، نہ کوئی شغل اس کا عوض ہے۔کسی عذر کی وجہ سے اگر...









