سبب ظاہری کی حسّی مثالیں آپ راہ چلتے کسی کھمبے سے ٹکرائے ۔ معلوم ہوا کہ عینک لگانا بھول گئے۔ اب ظاہری سبب تو یہی ہے لیکن غور کیجئے کہ عینک لگانا کیوں بھولے؟ موسمِ سرما میں آپ گھر سے صبح سویرے دفتر کے لیے نکلے ، وقت کی کمی کے باعث ٹوپی اور رومال وغیرہ بھول گئے۔ شام...










