رخصت پہ عمل کی اجازت ۔ نفس کا محاسبہ بڑوں کی طرف سے رخصت پر عمل کی اجازت ہو تو اپنے نفس کی کیفیت کو ٹٹولے، اگر خوشی و سرور سے لبریز پائے تو دیکھے کہ یہ خوشی اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے بغاوت اور آزادی کی وجہ تو نہیں ہے(العیاذ باللہ)۔اگر ایسا ہے تو اس رخصت کو چھوڑ کر...