بچوں کو زیادہ مارنے والوں کا مؤاخذہ ہوگا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعضے استاد بچوں کو بہت مارتے ہیں۔ بعض بچوں کا فہم قدرۃً کم ہوتا ہے لہٰذا ان کو مارنا پیٹنا زیادتی ہوتی ہے۔بچوں کو جو زیادہ مارتے ہیں ان سے...