غیر اللہ سے کٹنا نعمت ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر اعزاء و احباب محبت نہ رکھیں تو اس سے راحت ہونا چاہیے کہ خدا تعالیٰ نے غیر اللہ سے دل برداشتہ ہونے کا سامان فرمایا۔ بعض اوقات سب جواب دے جاتے ہیں تاکہ...