All Posts

موتِ قلب کی علامت

موتِ قلب کی علامت

موتِ قلب کی علامت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بہت سے گناہ ایسے ہیں جن کی طرف آج کل خیال بھی نہیں جاتا بلکہ چھوڑنے سے جی برا ہوتا ہے ۔ اور یوں تو گناہ سب ہی برے ہیں لیکن ایسے گناہ زیادہ خطرناک ہیں جو عموماً عادت...

read more
رسموں کی دو قسمیں

رسموں کی دو قسمیں

رسموں کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مجھ سے ایک شخص نے کہا کہ خدا کا شکر ہے کہ اس زمانہ میں پہلے کی سی رسمیں بہت کم ہو گئیں۔ میں نے کہا ہرگز نہیں، بات یہ ہے کہ رسمیں دو قسم کی ہیں ، ایک وہ جو شرک تک...

read more
شادی کا نہایت آسان اور سادہ طریقہ

شادی کا نہایت آسان اور سادہ طریقہ

شادی کا نہایت آسان اور سادہ طریقہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ منگنی میں زبانی وعدہ کافی ہے ۔ نہ حجام کی ضرورت ، نہ جوڑا، نشانی اور شیرینی کی حاجت اور جب دونوں(لڑکا لڑکی) نکاح کے قابل ہو جائیں زبانی یا بذریعہ خط...

read more

بیاہ شادی میں سادگی ہی مطلوب ہے

بیاہ شادی میں سادگی ہی مطلوب ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ احادیث سے یہی ثابت ہوتا ہے کہ نکاح نہایت سادی چیز ہے ۔ بعض روایات میں ہے کہ جب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا نکاح ہوا تھا تو حضرت علی رضی اللہ عنہ مجلس...

read more
بیاہ شادی سب سے آسان عمل ہے

بیاہ شادی سب سے آسان عمل ہے

بیاہ شادی سب سے آسان عمل ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ نکاح کتنا مختصر ہے کہ کوئی چیز ایسی مختصر نہیں ہے ۔ سب میں پیسہ لگتا ہے مگر اس میں ایک پیسہ بھی صرف نہیں ہوتا ۔ آدمی کو رہنے کے لیے مکان کی ضرورت ہوتی ہے...

read more
شادی میں سادگی اختیار کرنے پر ایک لطیفہ

شادی میں سادگی اختیار کرنے پر ایک لطیفہ

شادی میں سادگی اختیار کرنے پر ایک لطیفہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میرٹھ میں ایک مرتبہ ایک رئیس کے یہاں شادی تھی ۔ وہ دیندار تھے ، شریعت کے پابند تھے ، پوری سادگی کے ساتھ انہوں نے شادی کی ، نہ ڈھول نہ تماشا، نہ...

read more
شادی سب سے آسان عمل ہے ، ہم نے اس کو دشوار بنا دیا

شادی سب سے آسان عمل ہے ، ہم نے اس کو دشوار بنا دیا

شادی سب سے آسان عمل ہے ، ہم نے اس کو دشوار بنا دیا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ غور کرنے کی بات ہے کہ انسان کو جتنی ضرورتیں پیش آتی ہیں سب میں کچھ نہ کچھ خرچ کی ضرورت ہوتی ہے، مثلاً آدمی کسی کام سے جائے تو...

read more
لین دین کا صحیح اور مناسب طریقہ

لین دین کا صحیح اور مناسب طریقہ

لین دین کا صحیح اور مناسب طریقہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر کسی عزیز کے ساتھ احسان و سلوک کرنا ہو ، کچھ دینا ہو تو اگر رسم کی صورت سے نہ ہو تو مضائقہ نہیں اور تقریبات کے موقع پر نہ دے ، وقت ٹال کر دے جب کہ...

read more
رسمی لین دین نہ کرنے سے تعلقات کی خرابی کا شبہ

رسمی لین دین نہ کرنے سے تعلقات کی خرابی کا شبہ

رسمی لین دین نہ کرنے سے تعلقات کی خرابی کا شبہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک صاحب نے رسمی لینے دینے کی بابت عرض کیا کہ اگر یہ بند کر دیا جائے تو مغایرت (دوری) پیدا ہو جائے اور تعلقات خراب ہو جائیں۔ارشاد فرمایا کہ جو رسمی لین...

read more
رسمی لین دین سے محبت نہیں ہوتی

رسمی لین دین سے محبت نہیں ہوتی

رسمی لین دین سے محبت نہیں ہوتی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ تھادی الی العروس (یعنی شادی کے موقع پر لڑکا لڑکی کو کچھ دینا) یہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سے ثابت ہے۔ اور ہر چند کہ تھادی الی العروس فی نفسہٖ موجب ِ...

read more

Most Viewed Posts