All Posts

شوہر کو بیوی سے اظہارِ محبت کرنا چاہیے

شوہر کو بیوی سے اظہارِ محبت کرنا چاہیے

شوہر کو بیوی سے اظہارِ محبت کرنا چاہیے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض مردوں(شوہروں) کو بڑا شبہ ہوتا ہے کہ مرد تو اظہارِ محبت کرتا ہے اور عورت اظہارِ محبت نہیں کرتی مگر اس کی وجہ یہ ہے کہ مرد کے لیے تو اظہارِ...

read more
دل لگی اور مذاق کی ضرورت

دل لگی اور مذاق کی ضرورت

دل لگی اور مذاق کی ضرورت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جس مزاح (ہنسی مذاق، دل لگی) سے مقصود اپنا یا مخاطب کا انشراحِ قلب و رفعِ انقباض (یعنی بے تکلف بنانا) ہو تو وہ عین مصلحت ہے۔نیز فرمایا کہ کسی کا دل خوش کرنے کے...

read more
میاں بیوی میں خواہ مخواہ کی شرم

میاں بیوی میں خواہ مخواہ کی شرم

میاں بیوی میں خواہ مخواہ کی شرم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شریعت نے عقل کے فتوے کو رد کر کے یہ حکم دیا ہے کہ نکاح کرو اور بیوی کے سامنے حیاء کو الگ کردو، حیاء میں ایسا غلو محمود نہیں کہ بیوی میاں سے یا میاں...

read more
لفظ دیور کا استعمال مناسب نہیں

لفظ دیور کا استعمال مناسب نہیں

لفظ دیور کا استعمال مناسب نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دیور کا لفظ جو ہمارے یہاں مستعمل ہے بہت برا ہے۔’’ وَر‘‘ ہندی میں شوہر کو کہتے ہیں اور’’دے‘‘ کے معنی ثانی (دوسرے ) کے ہیں ، پس دیور کے معنی شوہر ثانی کے...

read more
رسوم و رواج کے ختم کرنے کے طریقے

رسوم و رواج کے ختم کرنے کے طریقے

رسوم و رواج کے ختم کرنے کے طریقے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ (۱) رسوم کے ختم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب برادری متفق ہو کر یہ سب بکھیڑے موقوف کر دیں، دیکھا دیکھی اور لوگ بھی ایسا ہی کریں گے۔ اسی طرح چند روز میں یہ طریقہ عام...

read more
ارشادِ نبوی ﷺ اور ضروری مسئلہ

ارشادِ نبوی ﷺ اور ضروری مسئلہ

ارشادِ نبوی ﷺ اور ضروری مسئلہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ رسول اللہ ﷺ فرماتے ہیں کہ جو شخص کوئی کپڑا دکھاوے کی غرض سے پہنے گا اس کو خدا تعالیٰ قیامت کے دن ذلت کا لباس پہنائیں گے ۔ کیا عورتوں کے افعال کو دیکھ کر کوئی کہہ سکتا ہے...

read more
عورتوں کی زبردست غلطی

عورتوں کی زبردست غلطی

عورتوں کی زبردست غلطی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ یہ عجیب بات ہے کہ گھر میں تو عورتیں بھنگنوں اور ماماؤں کی طرح رہیں اور سواری آتے ہی بن سنور کر بیگم صاحبہ بن جائیں، کوئی ان سے پوچھے کہ اچھے کپڑے پہننے کی غرض...

read more
عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اور خرابیاں

عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اور خرابیاں

عورتوں کے جمع ہونے کے مفاسد اور خرابیاں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مستورات کے جمع ہونے میں بہت سی خرابیاں اور گناہ ہیں جو عقلمند دیندار کو مشاہدہ اور غور کرنے سے بے تکلف معلوم ہو سکتی ہیں اس لیے میری رائے یہ ہے...

read more
شادی میں زیادہ خرچ کرنا حماقت ہے

شادی میں زیادہ خرچ کرنا حماقت ہے

شادی میں زیادہ خرچ کرنا حماقت ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک رئیس صاحب تھے، انہوں نے شادی کی اور بے انتہا خرچ کیا۔ مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ ان کے یہاں آئے اورکہا کہ ماشاء اللہ آپ نے بہت ہی...

read more
گناہ کو گناہ نہ سمجھنا

گناہ کو گناہ نہ سمجھنا

گناہ کو گناہ نہ سمجھنا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مسلمان غیر قوموں کی صحبت سے رسموں کے ایسے خوگر ہوگئے ہیں کہ بلا ان کے کسی تقریب میں لطف ہی نہیں آتا ، چاہے گھر ویران ہی ہو جائے لیکن یہ نہ قضا ہوں ۔ اصل یہ ہے...

read more

Most Viewed Posts