اولاد کی تمنا میں دوسری شادی کرنا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ لوگ زیادہ تر(پہلی بیوی سے اولاد نہ ہونے کی صورت میں) اولاد کی تمنا میں دوسری شادی کرتے ہیں اور اولاد کی تمنا اس لیے ہوتی ہے کہ نام باقی رہے، تو نام کی حقیقت سن لیجئے...