All Posts

بعض حالات میں بیوی سے صحبت کرنے کی ضرورت

بعض حالات میں بیوی سے صحبت کرنے کی ضرورت

بعض حالات میں بیوی سے صحبت کرنے کی ضرورت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر کسی عورت پر اچانک نگاہ پڑ جائے تو فوراً ادھر سے نگاہ پھیر لو ، اور اگر اس کچھ خیال دل میں رہے تو اپنی بیوی سے فراغت کر لینا چاہیے ، اس سے...

read more
اجنبی عورت کی جانب میلان کا علاج

اجنبی عورت کی جانب میلان کا علاج

اجنبی عورت کی جانب میلان کا علاج بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشادفرمایا کہ مولانا محمد یعقوب صاحب رحمۃ اﷲ علیہ نے میلان الیٰ الاجنبیہ کا جو علاج مشغولی بالزوجہ سے حدیث میں آیا ہے اور اس میں یہ ٹکڑا بطور لم (بات کی تہ)کے ارشاد...

read more

دواؤں کے ذریعہ قوتِ باہ کو بڑھانے اور ابھارنے کا نقصان

دواؤں کے ذریعہ قوتِ باہ کو بڑھانے اور ابھارنے کا نقصان بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جو لوگ مشتہیات (شہوت بڑھانے والی دواؤں) سے جماع کی قوت کو بڑھاتے ہیں وہ اپنی صحت برباد کرتے ہیں ۔ اس کے لیے بھی یہی قاعدہ ہونا...

read more
بلا ضرورت مقویات اورجنسی ادویات کھانے کی مضرت

بلا ضرورت مقویات اورجنسی ادویات کھانے کی مضرت

بلا ضرورت مقویات اورجنسی ادویات کھانے کی مضرت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ امام غزالی ؒ نے لکھا ہے کہ جس کو مرض نہ ہو اور اعتدال کے ساتھ قوت (شہوانیہ) بھی ہو، اس کو مقویات اور دوائیں کھا کھا کر شہوانی قوتوں کو...

read more
کثرتِ جماع کا نقصان

کثرتِ جماع کا نقصان

کثرتِ جماع کا نقصان بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مشروع شہوت کے افراط (یعنی جائز طور سے خواہش پوری کرنے اور بیوی سے بہت زیادہ صحبت کرنے ) میں بھی نقصان ہے ، اس واسطے کہ افراط (زیادتی) میں طبیعت کا نشاط جاتا رہتا...

read more
تقلیلِ جماع مجاہدہ میں داخل نہیں

تقلیلِ جماع مجاہدہ میں داخل نہیں

تقلیلِ جماع مجاہدہ میں داخل نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ صوفیہ نے تقلیلِ جماع(بیوی سے صحبت کم کرنے ) کو مجاہدہ میں داخل نہیں کیا باوجودیکہ وہ تمام لذات میں الذ(سب سے زیادہ مزہ کی چیز) ہے مگر صوفیہ نے اس کی...

read more

دوسری بیوی کے لیے ضروری دستور العمل

دوسری بیوی کے لیے ضروری دستور العمل بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ (۱)قدیمہ (پہلی بیوی) کے ساتھ ایسا برتاؤ کرے جیسے اپنے بڑوں کے ساتھ کیا کرتی ہے۔(۲)شوہر پر زیادہ ناز نہ کرے ، اس گمان سے کہ میں زیادہ محبوب ہوں(بلکہ ) خوب سمجھ لے...

read more

پہلی بیوی کے لیے ضروری دستور العمل

پہلی بیوی کے لیے ضروری دستور العمل بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ (۱)جدیدہ (نئی بیوی) پر حسد نہ کرے۔(۲)اس پر طعن و تشنیع نہ کرے۔(۳)بہ تکلف نئی بیوی کے ساتھ خوش اخلاقی کا برتاؤ کرے تاکہ اگر اس کے دل میں محبت نہ ہو تو عداوت بھی نہ...

read more
دو بیویوں میں نباہ کا طریقہ شوہر کے لیے ضروری دستور العمل

دو بیویوں میں نباہ کا طریقہ شوہر کے لیے ضروری دستور العمل

دو بیویوں میں نباہ کا طریقہ شوہر کے لیے ضروری دستور العمل بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ۔ ۔(۱) ایک بیوی کا راز دوسری سے نہ کہے۔۔(۲)دونوں کا کھانا اور دونوں کا رہنا الگ الگ رکھے،ان کا اجتماع آگ اور بارود کے اجتماع سے کم...

read more
دو بیویوں کے مابین عدل و انصاف سے متعلق ضروری مسائل

دو بیویوں کے مابین عدل و انصاف سے متعلق ضروری مسائل

دو بیویوں کے مابین عدل و انصاف سے متعلق ضروری مسائل بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ مسئلہ (۱):نقد دینے اور بغرضِ تالیف و انس (یعنی دلجوئی کے لیے )رات گزارنے میں عدل (دونوں بیویوں میں انصاف اور برابری کرنا) واجب ہے اور ہم بستری میں...

read more

Most Viewed Posts