All Posts

ذکر کے دو فائدے

ذکر کے دو فائدے

ذکر کے دو فائدے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ذکر کے دو فائدے ہیں۔ اوّل تو گناہ معاف ہوں گے ، یہ تو آخرت کا ثمرہ ہے اور دنیا میں یہ کہ دل کو چین نصیب ہوگا ، اس لیے کہ ارشاد ہے الا بذکر اللّٰہ تطمئن القلوب یعنی...

read more
انگریزوں کی دو برائیاں

انگریزوں کی دو برائیاں

انگریزوں کی دو برائیاں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرت مولانا محمد یعقوب صاحب قدس سرہ فرمایا کرتے تھے کہ اللہ تعالیٰ کا بڑا فضل ہے کہ انگریزوں میں دو چیزیں رکھ دیں ورنہ اب تک ہندوستان نصف عیسائی ہوجاتا ، ایک...

read more
مصنوعی بزرگوں کی دو قسمیں

مصنوعی بزرگوں کی دو قسمیں

مصنوعی بزرگوں کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ (۱) بعض تو خود اپنے کو غلطی سے اہل اللہ سمجھ رہے ہیں اور ان کی غلطی کی بناء (بنیاد)یہ ہے کہ چند جاہل عوام معتقد ہوگئے اور انہوں نے حضور، حضور، مولانا،...

read more
اجابت ِ دعا کے دو درجے

اجابت ِ دعا کے دو درجے

اجابت ِ دعا کے دو درجے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ (دعا کی) منظوری اور اجابت اور قبول کے دو درجے ہیں: (۱) ایک یہ کہ درخواست لے لی جائے اور اس پر توجہ کی جائے ۔(۲) دوسرے یہ کہ درخواست کے موافق فیصلہ بھی کردیا...

read more
دعا میں دو قسم کی چیزیں

دعا میں دو قسم کی چیزیں

دعا میں دو قسم کی چیزیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دو قسم کی چیزیں ہیں: (۱) ایک وہ جو بالکل ہمارے اختیار میں نہیں اور (۲) دوسری وہ جن کے اسباب اختیاری ہیں ۔ پہلی قسم میں محض دعا پر اکتفاء کرنا چاہیے، جیسے کوئی...

read more
اطاعت کی دو قسمیں

اطاعت کی دو قسمیں

اطاعت کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اطاعت کی دو قسمیں ہیں: (۱) ایک تو ضابطہ کی اور (۲) دوسری دل سے اور خوشی سے۔ غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ مطلوب دوسری نوع ہے ، اس لیے کہ اطیعوا کا ماخذ طوع ہے اور طوع...

read more
اسلامی زندگی گزارنے کے دو طریقے

اسلامی زندگی گزارنے کے دو طریقے

اسلامی زندگی گزارنے کے دو طریقے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کے بس دو طریقے ہیں۔ ایک مکّی ، وہ یہ کہ عدم استطاعت (یعنی کام کرنے کی قوت و صلاحیت نہ ہونے ) کے وقت صبر کرے اور اس کا نام...

read more
واپسی ہدیہ کے وقت دو باتوں سے خوف

واپسی ہدیہ کے وقت دو باتوں سے خوف

واپسی ہدیہ کے وقت دو باتوں سے خوف بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جب میں کوئی ہدیہ واپس کرتا ہوں تو اس وقت دو باتوں سے بہت ڈر لگتا ہے ، ایک ناشکری دوسرے کبر۔ نیز دل شکنی سے بھی بہت بچتا ہوں مگر بعض عذر ہی ایسا قوی...

read more
اتباعِ رسول اکرم ﷺ کے دو درجے

اتباعِ رسول اکرم ﷺ کے دو درجے

اتباعِ رسول اکرم ﷺ کے دو درجے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اتباع(یعنی پیروی) کے دو درجے ہیں ۔ ایک یہ کہ فتویٰ علماء پر عمل کرتا رہے ، جس کو وہ جائز کہیں اس کو کرے اور جس کو وہ ناجائز و حرام کہیں اس سے بچے ۔...

read more
مجاہدہ کی دو قسمیں

مجاہدہ کی دو قسمیں

مجاہدہ کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مجاہدہ کی دو قسمیں ہیں :(۱) ایک مجاہدۂ جسمانی کہ نفس کو مشقت کا عادی کیا جائے مثلاً نوافل کا کثرت سے عادی کرنا اور روزہ کی کثرت سے حرصِ طعام وغیرہ کم کرنا اور (۲)...

read more

Most Viewed Posts