دوزخ کی دو حیثیتیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دوزخ مسلمانوں کے لیے اور طرح کی ہوگی ، کفار کے لیے اور طرح کی ہوگی یعنی کفار کے لیے تو وہ جیل خانہ ہے اور مسلمانوں کے لیے حمام ہے۔ بعضے ضعیف الایمان تو دوزخ میں...