بدعت اور گناہوں سے زیادہ سخت ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بدعت اور گناہوں سے زیادہ سخت ہے کیونکہ اور گناہوں کو دین نہیں سمجھا جاتا بلکہ گناہ سمجھا جاتا ہے ۔ برخلاف اس کے بدعت کو دین سمجھا جاتا ہے ، گناہ سمجھا...









