All Posts

اصل بدعتی

اصل بدعتی

اصل بدعتی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بدعتی وہ ہے جس کے عقیدے میں خرابی ہو اور جس کے صرف عمل میں کوتاہی ہو اس کو بدعتی نہ کہو۔(بدعت کی حقیقت اور اس کے احکام و مسائل، صفحہ ۴۲) حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی...

read more
بدعتی بوجہ ظلمت ِ بدعت حقائق سے کورے ہوتے ہیں

بدعتی بوجہ ظلمت ِ بدعت حقائق سے کورے ہوتے ہیں

بدعتی بوجہ ظلمت ِ بدعت حقائق سے کورے ہوتے ہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اہلِ بدعت اکثر بد فہم ہوتے ہیں۔ بوجہِ ظلمت ِ بدعت علوم اور حقائق سے کورے ہوتے ہیں ۔ ویسے ہی لغویات ہانکتے رہتے ہیں جس کے سر نہ پیر۔(بدعت...

read more
دین میں ایجاد کی دو قسمیں

دین میں ایجاد کی دو قسمیں

دین میں ایجاد کی دو قسمیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دین میں ایجاد کی دو قسمیں ہیں ۔ ایک احداث فی الدّین اور دوسری احداثللدّین ۔ اوّل بدعت ہے اور دوسری قسم کسی مامور بہٖ کی تحصیل و تکمیل کی تدبیر ہے ، خود مقصود...

read more
رمضان المبارک کے انتظار میں نیک کاموں میں تاخیر کرنا بدعت ہے

رمضان المبارک کے انتظار میں نیک کاموں میں تاخیر کرنا بدعت ہے

رمضان المبارک کے انتظار میں نیک کاموں میں تاخیر کرنا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض لوگ رمضان سے پہلے بعض نیک کاموں کو روکے رکھتے ہیں مثلاً کسی کی زکوٰۃ کا سال شعبان میں پورا ہوگیا ، اب وہ زکوٰۃ ادا نہیں...

read more
بدعتی سے نفرت بغض فی اللہ ہے

بدعتی سے نفرت بغض فی اللہ ہے

بدعتی سے نفرت بغض فی اللہ ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بدعتی سے نفرت کبر نہیں ، بغض فی اللہ ہے ۔ ہاں اگر بدعتی توبہ کرلے پھر بھی اس سے نفرت رہے تو کبر ہے۔(بدعت کی حقیقت اور اس کے احکام و مسائل، صفحہ ۴۰) حکیم...

read more
صدقہ کے بکرے کا حکم

صدقہ کے بکرے کا حکم

صدقہ کے بکرے کا حکم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جب بدعت رائج ہوجائے تو خواص کو بھی اس کے بدعت ہونے کی طرف خیال نہیں ہوتا ۔ مثلاً صدقہ کا بکرا ہے ، کسی کو بھی اس کے بدعت ہونے کا وسوسہ نہیں مگر حضرت شاہ عبدالعزیز...

read more
بدعت پر عمل کرنے سے سنت کا ترک لازم آتا ہے

بدعت پر عمل کرنے سے سنت کا ترک لازم آتا ہے

بدعت پر عمل کرنے سے سنت کا ترک لازم آتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بدعت پر عمل کرنے سے سنت کا ترک لازم آتا ہے جیسا کہ حدیث میں بھی مذکور ہے اور یہ امر عقلی بھی ہے کیونکہ اتنی فراغت کہاں کہ سنت اور بدعت...

read more

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مشکل کشا کہنا کیسا ہے؟

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مشکل کشا کہنا کیسا ہے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مشکل کشا بمعنی اشکالِ علمی کو حل کرنے والے کہنا جائز ہے مگر مشکلاتِ تکوینیہ کے حل کے اعتبار سے جائز نہیں جیسے...

read more
بیمار کے لیے بکرا ذبح کرنا بدعت ہے

بیمار کے لیے بکرا ذبح کرنا بدعت ہے

بیمار کے لیے بکرا ذبح کرنا بدعت ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بیمار کے لیے بکرا ذبح کرنا ، اس میں فسادِ عقیدہ کا شبہ ہے کیونکہ مقصود اراقۃ الدم (خون بہانا)ہوتا ہے اس لیے بدعت ہے اور صدقہ کی تاویل کی جائے تو...

read more
کن مواقع پر اذانیں کہنا بدعت ہے؟

کن مواقع پر اذانیں کہنا بدعت ہے؟

کن مواقع پر اذانیں کہنا بدعت ہے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ طاعون کے دفع کرنے کے لیے اذانیں کہنا بدعت ہے۔ اسی طرح قبر پر دفن کرنے کے بعد بھی اور اسی طرح بارش اور استسقاء کے لیے (اذانیں کہنا) بدعت ہے۔(بدعت کی...

read more

Most Viewed Posts