All Posts

مردہ کی قبر پر اجرت دے کر قرآن پڑھوانا حرام ہے

مردہ کی قبر پر اجرت دے کر قرآن پڑھوانا حرام ہے

مردہ کی قبر پر اجرت دے کر قرآن پڑھوانا حرام ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ قبر پر حافظ کو مقرر کرنا جائز نہیں کیونکہ اس میں بھی تو یہی بات ہے کہ عبادت پر اجرت لی جاتی ہے ۔ اس پر بعض لوگ کہہ دیا کرتے ہیں کہ صاحب...

read more
بدعت مٹانے کا مستحسن طریقہ

بدعت مٹانے کا مستحسن طریقہ

بدعت مٹانے کا مستحسن طریقہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میں تو احباب سے کہا کرتا ہوں کہ بدعت مٹانے کے لیے بدعت سے مت روکو، پیر جیوں (جعلی پیروں) کو جو بدعت میں آمدنی ہوتی ہے اس سے روک دو یعنی ان رسوم میں ان کو...

read more
اذان میں انگوٹھے چومنے کا حکم

اذان میں انگوٹھے چومنے کا حکم

اذان میں انگوٹھے چومنے کا حکم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ لوگوں کی عادت ہے کہ حضرت رسول اللہ ﷺ کے نامِ نامی پر انگوٹھے چوما کرتے ہیں یہ بدعت ہے۔ نیز انگوٹھے چوم کر آنکھوں پر مَل لیتے ہیں تو یہ بھی بدعت ہے اور...

read more
بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا مسئلہ

بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا مسئلہ

بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کا مسئلہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک صاحب نے پوچھا کہ اگر بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کو دل قبول نہ کرے تو کیا کرے؟ ارشاد فرمایا کہ فتویٰ پر عمل کرے ، دل کو دخل نہ دے اور بہتر تو یہ ہے کہ اہلِ بدعت...

read more
بدعت خلافِ ضابطہ کا دوسرا نام ہے

بدعت خلافِ ضابطہ کا دوسرا نام ہے

بدعت خلافِ ضابطہ کا دوسرا نام ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ بدعت کے بارے میںارشاد فرمایا کہ اگر کوئی شخص چار رکعت کی بجائے پانچ رکعت پڑھ لے تو وہ اس کی چار رکعت بھی نہ ہوں گی حالانکہ وہ کہہ سکتا ہے کہ میں نے کوئی برا کام نہیں...

read more
بیماری کے موسم میں دی جانے والی اذان بدعت ہے

بیماری کے موسم میں دی جانے والی اذان بدعت ہے

بیماری کے موسم میں دی جانے والی اذان بدعت ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک صاحب نے سوال کیا کہ بیماری کے زمانے میں جو اذان کہی جاتی ہے اس کا کیا حکم ہے؟ارشاد فرمایا کہ بدعت ہے۔ لوگ کہتے ہیں کہ وبا جنات کے اثر سے ہوتی ہے، اذان...

read more
چالیسویں وغیرہ کا کھانا محض دکھلاوے کے لیے کیا جاتا ہے

چالیسویں وغیرہ کا کھانا محض دکھلاوے کے لیے کیا جاتا ہے

چالیسویں وغیرہ کا کھانا محض دکھلاوے کے لیے کیا جاتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ چالیسویں کا کھانا فقط اسی واسطے ہوتا ہے کہ دیکھتے ہیں کہ فلاں نے کیا کیا کھلایا تھا؟ غمی میں یہ دیکھئے کہ زبان سے تو یہ کہا جاتا...

read more
عوام کا اہلِ قبور سے مدد مانگنا شرک سے خالی نہیں

عوام کا اہلِ قبور سے مدد مانگنا شرک سے خالی نہیں

عوام کا اہلِ قبور سے مدد مانگنا شرک سے خالی نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ لوگ قبروں پر جاکر ان سے دنیا کے کاموں میں مدد اور اعانت چاہتے ہیں اور قبروں پر جانے میں بالکل یہی اعتقاد ہوتا ہے کہ وہ ہمارے ممد و...

read more
بدعت کے قبح کا ایک راز

بدعت کے قبح کا ایک راز

بدعت کے قبح کا ایک راز بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بدعت کے قبح کا یہ راز ہے ، اگر اس میں غور کیا جائے تو پھر بدعت کے منع میں تعجب نہ ہو۔ روزمرہ میں اس کی مثال دیکھئے ۔ اگر کوئی صاحب ِ مطبع گورنمنٹ کے قانون کو...

read more
بدعت کی ایک پہچان اور اس کی صحیح حقیقت

بدعت کی ایک پہچان اور اس کی صحیح حقیقت

بدعت کی ایک پہچان اور اس کی صحیح حقیقت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک پہچان بدعت کی بتلائے دیتا ہوں اور وہ یہ ہے کہ جو بات قرآن ، حدیث، اجماع، قیاس چاروں میں سے کسی ایک سے بھی ثابت نہ ہو اور اس کو دین سمجھ کر...

read more

Most Viewed Posts