All Posts

پردہ پر ایک شبہ اور اس کا جواب

پردہ پر ایک شبہ اور اس کا جواب

پردہ پر ایک شبہ اور اس کا جواب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ پردہ کی آیت کے متعلق کسی صاحب نے ذکر کیا کہ اس (حکم) کی مخاطب تو ازاواجِ مطہرات ہیں۔ارشاد فرمایا کہ لوگوں (کی سمجھ) میں بڑی کجی ہو گئی ہے ۔اللہ تعالیٰ ایمان محفوظ رکھے...

read more
رضاعی بہن اور جوان ساس سے پردہ

رضاعی بہن اور جوان ساس سے پردہ

رضاعی بہن اور جوان ساس سے پردہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اس زمانہ میں علماء نے لکھا ہے کہ جوان داماد یا رضاعی (دودھ شریک) بھائی سے بھی احتیاط کرنا چاہئے، بے محابا سامنے نہ آنا چاہئے ، اس کے متعلق واقعات ہوچکے...

read more
محرم کی تعریف

محرم کی تعریف

محرم کی تعریف بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شرعی محرم وہ ہے جس سے عمر بھر کسی طرح نکاح صحیح ہونے کا احتمال نہ ہو، مثلاََ باپ، بیٹا ، بھائی یا ان کی اولاد یا بہنوں کی اولاد اور ان کے مثل جن جن سے ہمیشہ کے لئے نکاح...

read more
پردہ کے واجب ہونے کا دارومدار

پردہ کے واجب ہونے کا دارومدار

پردہ کے واجب ہونے کا دارومدار بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ پردہ کا مدار فتنہ کے اندیشہ پر ہے یعنی پردہ کا حکم فتنہ کے سبب سے ہوا ، تو جو حکم کسی علت کے ساتھ ہوتا ہے ، جب وہ علت پائی جائے گی حکم بھی ضرور پایا جائے...

read more
ستر اور پردہ کا فرق

ستر اور پردہ کا فرق

ستر اور پردہ کا فرق بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ حضرات ِ فقہاء نے عورت کے چہرہ اور ہاتھ کی ہتھیلیوں کو ستر سے مستثنیٰ فرمایا ہے ۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ نماز میں یہ چیزیں کھلی رہیں تو نماز ہوجائے گی ، اس میں خلل نہ...

read more
پردہ میں بدکاری ہوجانے کی حقیقت

پردہ میں بدکاری ہوجانے کی حقیقت

پردہ میں بدکاری ہوجانے کی حقیقت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک جگہ اعتراض کیا گیا کہ پردہ میں بھی سب کچھ ہوجاتا ہے ، جن طبیعتوں میں خرابی ہوتی ہے وہ کسی صورت میں بھی باز نہیں رہ سکتیں ، کیا پردہ داروں میں زنا نہیں ہوتا؟میں نے...

read more
اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کے دیکھنے سے منع کیا ہےان سے باز رہنا ضروری ہے

اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کے دیکھنے سے منع کیا ہےان سے باز رہنا ضروری ہے

اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کے دیکھنے سے منع کیا ہےان سے باز رہنا ضروری ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ محرماتِ شرعیہ(یعنی جن چیزوں کو شریعت نے حرام قرار دیا ہے ان) کی مثال بادشاہی چیزوں کی طرح ہے مثلاََ بادشاہ نے یہ...

read more
پردہ کی وجہ دنیا سے بے خبری اور بھولے پن کا شبہ

پردہ کی وجہ دنیا سے بے خبری اور بھولے پن کا شبہ

پردہ کی وجہ دنیا سے بے خبری اور بھولے پن کا شبہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ(مسلمانوں کی) عورتیں اکثر تو ایسی ہیں کہ ان کو اپنے سوا دنیا کی کچھ خبر نہیں ہوتی ۔ چاہے ان پر کچھ ہی گزر جائے مگر اپنے کونے سے الگ نہیں...

read more
پردہ میں غلو اور عورت پر ظلم

پردہ میں غلو اور عورت پر ظلم

پردہ میں غلو اور عورت پر ظلم بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایسا پردہ نہ ہونا چاہئے جو قید کا مصداق ہو یعنی پردہ تو ضرور ہو مگر پردہ میں عورت کی دلجوئی کا سامان بھی مہیا ہو ۔ یہ نہیں کہ میاں صاحب نماز کو جائیں تو...

read more
کیا پردہ تعلیم اور دنیوی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

کیا پردہ تعلیم اور دنیوی ترقی میں رکاوٹ ہے؟

کیا پردہ تعلیم اور دنیوی ترقی میں رکاوٹ ہے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک ترقی یافتہ صاحب کہتے تھے کہ عورتیں پردہ کی وجہ سے علمی ترقی سے رکی ہوئی ہیں (یعنی پردہ علمی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے) میں نے...

read more

Most Viewed Posts