All Posts

نامحرم رشتہ داروں سے پردہ

نامحرم رشتہ داروں سے پردہ

نامحرم رشتہ داروں سے پردہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک کوتاہی عورتوں کی یہ ہے کہ ان میں پردہ کا اہتمام کم ہے ، اپنے رشتہ داروں میں جو نامحرم ہیں ان کے سامنے بے تکلف آتی ہیں ۔ ماموں زاد، چچا زاد، خالہ زاد،...

read more
دل و دماغ کا پردہ

دل و دماغ کا پردہ

دل و دماغ کا پردہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ حدیث شریف میں ہے :۔وزنا اللسان النطق، والنفس تمنی وتشتھی(مسلم)یعنی زبان زنا کرتی ہے اور زبان کا زنا نامحرم سے بات کرنا ہے اور قلب تمنا کرتا ہے ، خواہش کرتا ہے اور قلب کا زنا سوچنا...

read more
تصویر کی طرف دیکھنا

تصویر کی طرف دیکھنا

تصویر کی طرف دیکھنا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر تصویر قصداََ دل خوش کرنے کو دیکھے تو حرام ہے اور اگر بلا قصد نظر پڑ جائے تو کچھ حرج نہیں۔ ایک شخص نے سوال کیا کہ اگر صنعت (کاریگری ) کے لحاظ سے دیکھے تو کیا...

read more
تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ

تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ

تنہائی میں اپنی ذات سے پردہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو شخص اللہ اور روزِ قیامت پر یقین رکھتا ہو وہ حمام (غسل خانہ) میں بے لنگی باندھے نہ جائے۔ (ترمذی)معاویہ بن حیدہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض...

read more
عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علت

عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علت

عورت کے تنہا سفر کے ممنوع ہونے کی علت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ سفر میں عورت کو تنہا جانے سے جو منع کیا گیا ہے اس کی وجہ خلوت ( تنہائی) معلوم ہوتی ہے ۔ فرمایا نہیں بلکہ وجہ یہ ہے کہ سفر میں فساد...

read more
حیاو شرم کا تحفظ

حیاو شرم کا تحفظ

حیاو شرم کا تحفظ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ہمارے یہاں ایک رسم یہ بھی ہے اور مجھے پسند ہے کہ لڑکیوں کا مردوں سے تو پردہ ہوتا ہی ہے ، غیر عورتوں سے بھی ان کا پردہ کرایا جاتا ہے ، چنانچہ نائن یا دھوبن وغیرہ جہاں...

read more
عورت کا اجنبی مردوں سے سخت لہجہ میں باتکرنے سے ان پر بداخلاقی کے شبہ کا جواب

عورت کا اجنبی مردوں سے سخت لہجہ میں باتکرنے سے ان پر بداخلاقی کے شبہ کا جواب

عورت کا اجنبی مردوں سے سخت لہجہ میں بات کرنے سے ان پر بداخلاقی کے شبہ کا جواب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ عورت کے لئے تہذیب یہی ہے کہ غیر آدمی سے روکھا برتاؤ کرے اور یہ کچھ تعجب کی بات نہیں کہ ایک بات ایک کے...

read more
عورت کے غیر مردوں سے گفتگو کے قرآنی حکم کی تفصیل

عورت کے غیر مردوں سے گفتگو کے قرآنی حکم کی تفصیل

عورت کے غیر مردوں سے گفتگو کے قرآنی حکم کی تفصیل بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ حق تعالیٰ فرماتے ہیں ـ :۔فلا تخضعن بالقول فیطمع الذی فی قلبہ مرض و قلن قولا معروفا(احزاب)اس آیت کے ذیل میں فرمایا کہ اگر نرم لہجہ سے بات کی گئی تو...

read more
اجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ

اجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ

اجنبی مردوں سے عورت کو گفتگو کرنے کا شرعی طریقہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ قرآن مجید کے اندر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ عورتوں کو یہ تعلیم دی گئی ہے کہ اجنبی مردوں کے ساتھ ایسا برتاؤ کریں جس سے نفرت پائی...

read more
عورت کی آواز کا پردہ

عورت کی آواز کا پردہ

عورت کی آواز کا پردہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ بعض فقہاء نے عورت کی آواز کو عورت (ستر) کہا ہے گو بدن مستور(پردہ ) ہی میں ہو کیونکہ گفتگو اور کلام سے بھی عشق ہوجاتا ہے اور (آواز سے بھی) میلان ہوجاتا ہے ۔ نیز...

read more

Most Viewed Posts