تعلیمات حج اور ملفوظاتِ حکیم الامت

اس کیٹگری میں حضرت حکیم الامت مجدد الملت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے وہ منتخب ملفوظات شامل ہیں جو حج اور اس کی ادائیگی کے حوالے سے ہیں۔ امداد الحجاج ودیگر افادات سے لیا گیا یہ قیمتی انتخاب علمائے کرام کے لئے حکمت پر مشتمل ہے ۔ عوام الناس کے لئے روحانی بصیرت سے بھرپور ہے۔ اور ان ملفوظات کا مطالعہ نہ صرف حاجیوں کے لیے رہنمائی ہے بلکہ عام مسلمانوں کے لیے بھی علم و فہم کا ذریعہ ہے۔
پڑھئے، عمل کیجئے اور شئیر کرنا نہ بھولیے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی سمجھ، اخلاصِ عمل اور مقبول حج کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

All Posts

حرم پاک کے حدود مقر رکرنے کی حکمت و مصلحت

حرم پاک کے حدود مقر رکرنے کی حکمت و مصلحت

حرم پاک کے حدود مقر رکرنے کی حکمت و مصلحت ارشاد فرمایا کہ مکہ کے لئے حرم مقرر کرنے میں یہ راز ہے کہ ہر چیز کے لئے ایک خاص طرز کی تعظیم ہوتی ہے چنانچہ کسی دین کی یہ تعظیم ہے کہ اس میں کسی چیز سے تعرض نہ کیا جائے۔ اور دراصل یہ تعظیم بادشاہوں کی حد اور ان کی شہر پناہوں...

read more
میقات کی حقیقت

میقات کی حقیقت

میقات کی حقیقت ارشاد فرمایا کہ میقات کی اصل یہ ہے کہ مکہ میں (حاجی کو) ایسی حالت میں آنا چاہئے کہ نفس ذلت کی حالت میں ہو (یعنی سر کھلاہو، لباس سے بندگی و غلامی ٹپکتی ہو) شارع علیہ السلام کو یہی مطلوب ہے، لہٰذا ضروری ہوا کہ مکہ سے پہلے احرام باندھیں ۔ پھر اگر اس بات...

read more
کیا مسلمان کعبہ و حجر اسود کو معبود بناتے ہیں

کیا مسلمان کعبہ و حجر اسود کو معبود بناتے ہیں

کیا مسلمان کعبہ و حجر اسود کو معبود بناتے ہیں کیا مسلمان کعبہ و حجر اسود کو معبود بناتے ہیںارشاد فرمایا کہ بعض غیر قوموں نے اعتراض کیا ہے کہ مسلمان بت پرستی کرتے ہیں یعنی کعبہ کی طرف سجدہ کرتے ہیں ۔ اس شبہ کا جواب یہ ہے کہ اوّل تو ہم خانہ کعبہ کو مسجود نہیں سمجھتے...

read more
احرام میں صرف دو بے سلی چادر ہی کیوں ضروری ہے

احرام میں صرف دو بے سلی چادر ہی کیوں ضروری ہے

احرام میں صرف دو بے سلی چادر ہی کیوں ضروری ہے ارشاد فرمایا کہ امراء جن پر حج فرض ہے ، ان کے ساتھ ممکن ہے نوکر چاکر بھی حج کرنے جائیں۔ نیز(بہت ممکن ہے کہ) عشق الٰہی سے مجبور ہوکر کچھ غریب لوگ (جن پر حج فرض نہیں ہے وہ) بھی وہاں پہنچیں ۔ اس لئے اسلام نے مسلمانوں میں...

read more
سفر حج میں جماعت سے نماز نہ پڑھنے کی بے برکتی

سفر حج میں جماعت سے نماز نہ پڑھنے کی بے برکتی

سفر حج میں جماعت سے نماز نہ پڑھنے کی بے برکتی حضرت خواجہ نصیر الدین محمود چراغ دہلوی رحمۃ اللہ علیہ نے ایک واعظ کی حکایت بیان فرمائی جس کے وعظ میں بہت اثر تھا مگر حج سے آنے کے بعد وہ اثر نہ رہا۔ اس نے بیان کیا کہ خداوند عالم الغیب خوب جانتا ہے کہ اس عرصہ میں کہ میں...

read more
حج عاشقانہ عبادت ہے

حج عاشقانہ عبادت ہے

حج عاشقانہ عبادت ہے ارشاد فرمایا کہ حج میں ایک خاص بات ایسی ہے جو اور عبادتوں میں نہیں ۔ وہ یہ ہے کہ اور عبادتوں کے افعال میں کچھ عقلی مصلحتیں بھی سمجھ میں آجاتی ہیں مگر حج کے افعال میں بالکل عاشقانہ شان ہے۔ تو حج وہی کرے گا جس کا عشق عقل پر غالب ہوگا اور اگر فی...

read more
سفر حج اور زمانہ حج کی مصیبتوں اور پریشانیوں کو بیان کرنا

سفر حج اور زمانہ حج کی مصیبتوں اور پریشانیوں کو بیان کرنا

سفر حج اور زمانہ حج کی مصیبتوں اور پریشانیوں کو بیان کرنا ارشاد فرمایا کہ ایک کوتاہی جو باعتبار تعدیہ ضرر کے (یعنی دوسروں کو دینی نقصان پہنچانے کے لحاظ سے ) سب سے بری اور قبیح ہے ، وہ یہ کہ بعض لوگ حج کرکے آتے ہیں اور وہاں کی دشواریوں اور مصیبتوں کو اس طرح سے بیان...

read more
افعالِ حج عشقِ خداوندی کی علامت بھی ہیں اور عشقِ خداوندی پیدا ہونے کا ذریعہ بھی ہیں

افعالِ حج عشقِ خداوندی کی علامت بھی ہیں اور عشقِ خداوندی پیدا ہونے کا ذریعہ بھی ہیں

افعالِ حج عشقِ خداوندی کی علامت بھی ہیںاور عشقِ خداوندی پیدا ہونے کا ذریعہ بھی ہیں ارشاد فرمایا کہ یہ معاملات (یعنی حج کے جملہ افعال ) جس طرح محبت سے ناشی(پیدا ) ہوتے ہیں اسی طرح یہ منشاء بھی ہوجاتے ہیں (یعنی ان افعال ہی سے اللہ کی محبت پیدا ہوجاتی ہے) ۔ محبت کے کسی...

read more
ہماری شریعت میں بہت سے احکام کاخلافِ عقل ہونا اس کے حق ہونے کی دلیل ہے

ہماری شریعت میں بہت سے احکام کاخلافِ عقل ہونا اس کے حق ہونے کی دلیل ہے

ہماری شریعت میں بہت سے احکام کاخلافِ عقل ہونا اس کے حق ہونے کی دلیل ہے ارشاد فرمایا کہ میرے بھائی سے ایک آریہ نے کہا تھا کہ ہمارے مذہب میں یہ خوبی ہے کہ اس کی ہر تعلیم عقل کے موافق ہے اور تمہارے یہاں یہ بات نہیں ، اس لئے معلوم ہوتا ہے کہ ہمارا مذہب صحیح ہے۔ بھائی نے...

read more
کعبہ کی روح اور حقیقت

کعبہ کی روح اور حقیقت

کعبہ کی روح اور حقیقت ارشاد فرمایا کہ حق تعالیٰ کو معلوم ہے کہ ان کی یعنی حق تعالیٰ کی (تمام جگہوں اور اطراف میں) کس طرف توجہ زیادہ ہے، جس طرف ان کی توجہ زیادہ تھی اس کو نماز کی جہت مقرر فرمادیا، رہا یہ کہ یہ کیسے معلوم ہوا کہ حق تعالیٰ کی توجہ کعبہ کی طرف زیادہ ہے سو...

read more

Most Viewed Posts