All Posts

اشغال و مجاہداتِ صوفیہ بدعت نہیں

اشغال و مجاہداتِ صوفیہ بدعت نہیں

اشغال و مجاہدا صوفیہ بدعت نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ حضرت آج کل بعض خشک علماء بھی طریق ِ اصلاح کے بعض اجزاء کو بدعت کہتے ہیں جیسے بعض ریاضات یا بعض اشغال۔حضرتؒ نے ارشاد فرمایا کہ بدعت کی...

read more
کیفیات کو قرب میں دخل نہ ہونے کی مثال

کیفیات کو قرب میں دخل نہ ہونے کی مثال

کیفیات کو قرب میں دخل نہ ہونے کی مثال بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ انفعالات کو قرب میں دخل نہیں جیسے اگر نماز میں کوئی کیفیت نہ ہو ، نہ وجدی ہو نہ استغراقی تو نماز میں کیا نقص ہے؟ نماز کامل ہے۔ ان انفعالات کی...

read more
وسوسہ کیا ہے؟

وسوسہ کیا ہے؟

وسوسہ کیا ہے؟ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک مولوی صاحب نے عرض کیا کہ حضرت ! وسوسہ کیا شے ہے ؟ارشاد فرمایا کہ جو امر منکر بلا اختیار قلب پر وارد ہوجائے میں اس کو وسوسہ سمجھتا ہوں مگر چونکہ بلا اختیار ہے اس لیے مضر نہیں۔(آداب...

read more
شیخ کی خدمت میں ایک خاص مدت تک رہنا

شیخ کی خدمت میں ایک خاص مدت تک رہنا

شیخ کی خدمت میں ایک خاص مدت تک رہنا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میں اہلِ طریق کے لیے ہمیشہ اس کا خیال رکھتا ہوں کہ ہر کام سہولت سے ہوجائے، حتیٰ کہ بڑے بڑے مقاصد سہولت سے حاصل ہوجاتے ہیں اور یہ موقوف ہے صحبت پر ۔...

read more
اگر ناقابل کے پاس جا پھنسے تو کیا کرے

اگر ناقابل کے پاس جا پھنسے تو کیا کرے

اگر ناقابل کے پاس جا پھنسے تو کیا کرے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اگر کسی ایسی جگہ جا کر پھنس جائے جس سے اطمینان نہ ہو تو چاہیے کہ اس سے استفادہ نہ کرے اور تعلیم و تلقین حاصل نہ کرے خواہ وہ ناراض ہی کیوں نہ رہے...

read more
مرید میں اعتقاد کا ادنیٰ درجہ

مرید میں اعتقاد کا ادنیٰ درجہ

مرید میں اعتقاد کا ادنیٰ درجہ بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مرید یا معتقد ایسا تو ہو کہ جس سے شیخ کسی حرکت پر اتنا لفظ تو کہہ سکے کہ تم بڑے نالائق ہو اور جس مرید کی عظمت شیخ کے قلب میں ہو کہ اس کے ساتھ ایسا نہ کیا...

read more
شیخ عالم الغیب نہیں ہوتا

شیخ عالم الغیب نہیں ہوتا

شیخ عالم الغیب نہیں ہوتا بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ شیخ کو لوگوں کے خفیہ حالات کا علم ہونا ضروری نہیں ، بطورِ کرامت کبھی ہو جاوے تو اور بات ہے۔ یہ بڑا جال ہے جس میں اکثر متصنع شیخ پھانستے ہیں۔ کوئی پوشیدہ بات...

read more
سلب ِ نسبت کی حقیقت

سلب ِ نسبت کی حقیقت

سلب ِ نسبت کی حقیقت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ’’سلب ِ نسبت‘‘ کی حقیقت یہ ہے کہ جس شخص سے فیوض حاصل کئے ہوں اگر اس کے دل میں غبار پیدا ہوجائے تو اطاعت اور اعمال میں تساہل ہوجاتا ہے اور تساہل کی وجہ سے نسبت جو...

read more
اہل اللہ سے تشبہ ہر حال میں قابلِ قدر ہے

اہل اللہ سے تشبہ ہر حال میں قابلِ قدر ہے

اہل اللہ سے تشبہ ہر حال میں قابلِ قدر ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اہل اللہ نے تو تشبہ کی دوسری طرز کا بھی اعتبار کیا ہے۔ عوارف میں ہے کہ جو اہل اللہ کی شکل بنائے ، گو مکر سے بنائے ، وہ بھی قابلِ قدر ہے ۔ وجہ...

read more
شیخ خاموش بھی رہے تب بھی مرید کو نفع ہوتا ہے

شیخ خاموش بھی رہے تب بھی مرید کو نفع ہوتا ہے

شیخ خاموش بھی رہے تب بھی مرید کو نفع ہوتا ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ایک مولوی صاحب نے دریافت کیا کہ شیخ کی صحبت میں اگر شیخ خاموش رہے تو فائدہ پہنچتا ہے؟ارشاد فرمایا کہ ہاں ، ایک تو اس لحاظ سے کہ شیخ کی حرکات کو دیکھ کر...

read more

Most Viewed Posts