All Posts

طواف کی حقیقت

طواف کی حقیقت

طواف کی حقیقت حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: میں طواف کر رہا تھا ایک جوان العمر لڑکی کو دیکھا کہ وہ اللہ کی محبت میں اونچی اونچی آواز میں بڑے محبت اور عشق کے اشعار پڑھ رہی تھی۔ مجھے عجب سا لگا کہ جوان لڑکی عشقیہ اشعار پڑھ رہی ہے تو میں نے اسے منع کیا کہ مناسب...

read more
سنت کا اتباع

سنت کا اتباع

سنت کا اتباع ہمیں چاہئے کہ نبی صلی اﷲ علیہ وسلم کی ایک ایک سنت کے ساتھ اپنے جسم کو مزین کریں۔ اس کی مثال یوں سمجھیں کہ شادی کے موقع پر دلہن کو سجانے کے لئے زیورپہنائے جاتے ہیں، تو دلہن یہ سمجھتی ہے کہ انگلیوں میں انگوٹھی پہنا دیں گے، انگلیاں خوبصورت ہو جائیں گے۔...

read more
لطائف در عمل رمی

لطائف در عمل رمی

لطائف در عمل رمی شیطان کو کنکریاں مارنے میں اصل تو یہ ہے کہ شیطان سے اپنی نفرت کا اظہار کرنا ہوتا ہے مگر کنکریاں مارنے کے ساتھ اب کئی دوستوں کا کنکریاں مار کے جی نہیں بھرتا تو پھر وہ کیا کرتے ہیں کہ کنکریاں مارنے کے بعد وہ جوتا اتار کے مارتے ہیں۔ تو کئی دفعہ دیکھا...

read more
مدارس کے طلباء کی خوش نصیبی

مدارس کے طلباء کی خوش نصیبی

مدارس کے طلباء کی خوش نصیبی آپ خوش نصیب ہیں کہ اللہ نے آپ کو مدرسے کی زندگی کے ساتھ جوڑا ہے۔ پریشان نہ ہوں، بعض طلبا سوچتے ہیں کہ جی ہمیں تو باہر کی دنیا کا پتہ ہی نہیں۔ بھئی! یہ نقصان کی بات نہیں ہے، یہ خوشی کی بات ہے، یہ صفت کی بات ہے کہ ہمیں برائی کے طریقوں کا...

read more
انٹرنیٹ کا فتنہ

انٹرنیٹ کا فتنہ

انٹرنیٹ کا فتنہ انٹرنیٹ کا فتنہ، ایسا خبیث ہے نہ چھوٹا بچا ہے نا بڑا، نہ دنیادار بچا نہ ہے نہ دین دار، الا ما شاء اﷲ۔ چنانچہ میرے پاس ایک نوجوان آیا، عمر تھی اس کی کوئی سترہ سال، ٹپ ٹپ آنسوئوں سے رو پڑا۔ مجھے بڑا اس پر پیار آیا کہ یہ نوجوان ہے اور رو رہا ہے۔ میں نے...

read more
حمیت ِ ایمان باقی ہے

حمیت ِ ایمان باقی ہے

حمیت ِ ایمان باقی ہے الحمد ﷲ کہ کفر نے پورا زور لگا دیا لیکن اس امت کی عورتوں کے اندر بے دینی کو پیدا نہیں کر سکے۔ من حیث القوم ایسا نہیں ہو سکا، ہاں کچھ ماڈ سکارڈ ہوتی ہیں، باہر سے آئی ہوئی مگر جو عوام ہیں الحمد ﷲ دین کے ساتھ ابھی چمٹے ہوئے ہیں اور یہ محنت ہے علماء...

read more
تین بھینسوں کی کہانی

تین بھینسوں کی کہانی

تین بھینسوں کی کہانی ایک این جی اوز کی دو تین لڑکیاں تھیں ماڈ سکاڈ قسم کی۔ چھٹی کا دن تھا، اسلام آباد سے مری قریب ہے ، ڈیڑھ گھنٹے میں پہنچ جاتے ہیں۔ کہنے لگیں: مری چلتے ہیں، ذرا وہاں جا کر Snow (برف) دیکھ کر آتے ہیں، انہوں نے سنو دیکھی، واپس آ رہی تھیں تو راستے میں...

read more
اللہ دوستی نبھاتے ہیں

اللہ دوستی نبھاتے ہیں

اللہ دوستی نبھاتے ہیں جب ہم دوستی لگائیں گے تو پھر اللہ تعالیٰ دوستی کا حق ادا کردیں گے۔ میاں بیوی جا رہے تھے، بارش کا موسم تھا، تو بڑے میاں کے پائوں سے جو کیچڑ اڑا تو عورت کے کپڑوں پر لگ گیا۔ اس کے خاوند کو پتہ چلا تو اس نے ایک تھپڑ لگایا اور کہا: او بڈھے! دیکھ کر...

read more
سلاطین اور اہل اللہ میں فرق

سلاطین اور اہل اللہ میں فرق

سلاطین اور اہل اللہ میں فرق ایک مرتبہ سرہند گئے تو ایصال ثواب کے لئے حضرت محمد خواجہ معصوم رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کی طرف جانا تھا۔ اتنی اچھی سڑک جا رہی تھی لیکن درمیان میں ایک قبر آ گئی، بڑی حیرت ہوئی۔ پوچھا کہ جی قبر پہلے تھی اور سڑک بعد میں بنی یا سڑک پہلے تھی کسی...

read more
دعا کے ثمرات

دعا کے ثمرات

دعا کے ثمرات سمر قند کے اندر کسی نے مجھے کہا کہ آپ نے تیمور لنگ کی قبر دیکھنی ہے؟ تو میں نے کہا کہ چلیں! تاریخ کے طالب کی حیثیت سے ہم بھی جا کر جگہ دیکھیں۔ وہاں گئے اور دیکھا تو اس مقبرے کے دروازے پر لکھا ہوا تھا فاتح العالم تیمور لنگ، جہان کا فاتح کہ اپنے وقت میں اس...

read more

Most Viewed Posts