All Posts

صحابہ رضی اللہ عنہم معیارِ حق

صحابہ رضی اللہ عنہم معیارِ حق حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’حضرات صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم شریعت کا معیار تو نہیں ہیں کہ وہ شریعت بنائیں‘ البتہ وہ شریعت کے متبع ہیں اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں اس بات کا...

read more

دینِ اسلام کو ہدفِ تنقید بنانے کے چندبنیادی اسباب وعلامات

دینِ اسلام کو ہدفِ تنقید بنانے کے چندبنیادی اسباب وعلامات دینِ اسلام کے متعلق منفی اور تنقیدی ذہنیت کی درج ذیل بارہ علامات ہیں:۔ ۔1۔۔علومِ قرآن وسنت سے ناواقفیت قرآن وسنت کو صحیح طور پر جاننے‘ سمجھنے اور اس سے دین وشریعت کے مسائل استنباط کرنے کے لیے عربی زبان کے...

read more

اہلسنّت والجماعت

اہلسنّت والجماعت پیغمبر کا کوئی فعل عبث اور حکمت سے خالی نہیں ہوتا۔ حدیث میں آتا ہے کہ ایک مرتبہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مؤلفۃ القلوب (غزوۂ حنین کے بعد جو مال آیا ہے) کو تقسیم کیا ہے اس میں بظاہر مساوات کو مدنظر نہیں رکھا کسی کو تردد ہوا، بعض مخلص بھی تھے...

read more

اَسلاف پر اعتماد ناگزیر ہے

اَسلاف پر اعتماد ناگزیر ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جارہا ہوں کتاب اللہ و سنتی، جب تک ان دونوں کو مضبوطی سے پکڑے رہو گے کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔ یہ باتیں آپ کو بتائیں گے بہت لیکن سمجھائیں گے بہت کم کہ کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ صلی...

read more

مسئلہ تقلید آسان انداز میں

مسئلہ تقلید آسان انداز میں فرمایا: دُعا کے آداب میں ہاتھ اُٹھانا ہے اور اس کی ترغیب ہے۔ سیدنا و مرشدنا حضرت فضل علی قریشی رحمۃ اللہ علیہ کے خلیفہ حضرت مولانا نذیر احمد صاحب رحمۃ اللہ علیہ (احمد پوری) پہلے غیرمقلد تھے۔ حضرت کا نام سن کر مسکین پور گئے۔ اس وقت حضرت تعمیر...

read more

صلحاء کی صحبت عظیم نعمت

صلحاء کی صحبت عظیم نعمت صحابہ کرام رضی اللہ عنہم عالم، مجاہد، صوفی، محدث و شب بیدار تھے لیکن ان کی فضیلت غیرصحابی پر صرف اور صرف حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کی وجہ سے ہے۔ اسی طرح صحابہ رضی اللہ عنہم سے فیض پانے والے تابعین تھے اور انہوں نے اپنے آپ کو مجتہد، مفکر،...

read more

اَسلاف پر اعتماد کی ضرورت

اَسلاف پر اعتماد کی ضرورت فرمایا: پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے واضح فرما دیا کہ میری اُمت میں تہتر فرقے ہوں گے، بہتر جہنمی اور ایک جنتی۔ پوچھا گیا تو فرمایا اہلسنّت والجماعت۔ جو بھی فرقہ اہلسنّت والجماعت کے مقابلے میں کھڑا ہوگا وہ بہتر میں سے ہوگا۔یہ دور دجالی ہے اور...

read more

اَسلاف کی تقلید فرض ہے

اَسلاف کی تقلید فرض ہے فرمایا: آسان طریقہ ہے کہ انسان کسی کو دلائل سے جواب دینے کی بجائے صرف یہ کہہ دے کہ میرے مشائخ و علماء کا طریقہ ایسا ہے۔ یہ بات کہنے پر مخالف یہ کہیں گے کہ مشرکین بھی یہی کہتے تھے کہ ہم اپنے باپ دادا کے دین پر ہیں تو اس کا جواب یہ ہے کہ اللہ...

read more

آئمہ کا اجتہاد رحمت خدا وندی

آئمہ کا اجتہاد رحمت خدا وندی اُمت کے اندر اختلاف میں اللہ تعالیٰ نے رحمت ر کھی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر ادا کسی نہ کسی انداز میں محفوظ رہ جائے۔ دوسرا یہ کہ عمل میں وسعت پیدا ہو، مزاج کے اختلاف کی وجہ سے بے دینی کا ذوق نہ پیدا ہو۔ تیسرا یہ کہ اللہ تعالیٰ کچھ...

read more

اَسلاف سے دور کرنے کی سازش

اَسلاف سے دور کرنے کی سازش فرمایا: کسی مبلغ کی تبلیغ یا مفسر کی تفسیر سن کر اپنے قلب میں جھانکیں۔ اگر آپ کا اعتماد پہلے لوگوں پر بڑھا تو وہ آدمی ٹھیک ہے اگر کم ہوا ہے تو وہ جھوٹا ہے چاہے الفاظ کتنے ہی اچھے کیوں نہ ہوں۔اللہ تعالیٰ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ...

read more

Most Viewed Posts