All Posts

مناظرہ کے قصد سے بھی مخالفین کی کتابوں کا مطالعہ مضر ہے

مناظرہ کے قصد سے بھی مخالفین کی کتابوں کا مطالعہ مضر ہے فرمایا کہ مناظرہ کے قصد سے بھی مخالفین کی کتابیں نہ دیکھنا چاہئے کیونکہ پہلوان اگر کسی سے کشتی کرنا چاہے تو اس کو پہلے یہ دیکھ لینا چاہئے کہ مقابل اپنے سے کمزور ہے یا زبردست اگر کمزور ہو تو مقابلہ کرے ورنہ اس سے...

read more

بددین کے ساتھ ظلم اور اس کی تحریر و تصنیف کا مطالعہ مضر ہے

بددین کے ساتھ ظلم اور اس کی تحریر و تصنیف کا مطالعہ مضر ہے فرمایا کہ بددین آدمی اگر دین کی بھی باتیں کرتا ہے تو ان میں ظلمت ملی ہوئی ہوتی ہے اس کی تحریر کے نقوش میں بھی ایک گونہ ظلمت لپٹی ہوئی ہوتی ہے اور دیندار دنیا کی بھی باتیں کرے تو ان میں نور ہوتا ہے کیونکہ کلام...

read more

اکابر بھی محتاج اصاغر ہیں دین میں بھی اور دنیا میں بھی

اکابر بھی محتاج اصاغر ہیں دین میں بھی اور دنیا میں بھی بعض اکابر اپنے آپ کو اکابر سمجھتے ہیں حالانکہ ان کی اکبریت اصاغر کی وجہ سے ہوتی ہے ان کا وجود اور قیام جب تک ہی ہوتا ہے کہ اصاغر کا وجود اور قیام ہو دیکھو یہ ڈیرہ کی چوب کیسی سیدھی کھڑی ہوئی تھی۔ اور سب پر ناز کر...

read more

جو علم خدا تک نہ پہنچائے وہ جہل ہے

جو علم خدا تک نہ پہنچائے وہ جہل ہے فرمایا کہ ندوۃ العلماء کا اول یا دوسرا جلسہ کانپور میں ہوا تھا ایک فاسد المذہب عالم بھی آئے تھے انہوں نے کہا کہ میں ۷۲ علم کا عالم ہوں۔ مولوی محمد شاہ صاحب رامپوری نے اسی کا بیان رد کردیا تھا۔ اول یہ آیت پڑھی تھی:۔قُلْ اَفَغَیْرَ...

read more

طالب تحقیق کو پیشتر تقلید ہی ضروری ہے

طالب تحقیق کو پیشتر تقلید ہی ضروری ہے فرمایا کہ الحمدﷲ میں نے اپنے بزرگوں کے ساتھ کبھی ظاہراً یا باطناً اختلاف نہیں کیا اور ہر طرح ادب ملحوظ رکھا۔ حالانکہ مجھ کو سینکڑوں احتمالات سوجھتے تھے۔ لیکن میں نے ہمیشہ یہی سوچا کہ ہم کیا جانیں۔ اور اگر کبھی کوئی بات سمجھ میں نہ...

read more

امام رازی رحمہ اللہ کا ایک غیر مسلمہ اُصول

امام رازی رحمہ اللہ کا ایک غیر مسلمہ اُصول فرمایا کہ امام رازیؒ اس بات کو جو عقل کے خلاف ہو بالکل نفی کردیتے ہیں اور ایسی روایت کو بھی تسلیم نہیں کرتے۔ دیکھیں کہ فلاں حدیث بخاری میں موجود ہے لیکن امام رازی نے اس کا بالکل انکار کردیا۔ اگرچہ رازی بھی ہمارے قبلہ وکعبہ...

read more

بڑوں کو بڑے ہی پہچانتے ہیں

بڑوں کو بڑے ہی پہچانتے ہیں مولانا دیو بندیؒ نے فرمایا کہ بڑوں کو بڑے پہچانتے ہیں چھوٹوں کو چھوٹے۔ اولیاء متوسطین کو لوگوں نے پہچانا ہے اور کاملین کو عوام نے نہیں پہچانا۔ اسی طرح انبیاء کرام علیہم السلام کو لوگوں نے کم پہچانا ہے۔ اولیاء کاملین کا تعلق بھی انبیاء کرام...

read more

غیر مقلدی کی حقیقت

غیر مقلدی کی حقیقت فرمایا کہ مجھے توحق تعالیٰ نے غیر مقلدی کی حقیقت ایک خواب میں ظاہر کردی ۔ فلاں شہر میں ایک بہت بڑے مقتدا تھے میں نے دیکھا کہ میں ان کے یہاں ہوں اور چھاج (ودغ) تقسیم ہورہی ہے اور مجھ کو بھی دینے لگے مگر میں نے نہیں لی (حالانکہ مجھے چھاج سے بہت رغبت...

read more

علماء کے وقار کا قائم رہنا حفاظت دین کیلئے ضروری ہے

علماء کے وقار کا قائم رہنا حفاظت دین کیلئے ضروری ہے لاہور کے جلسہ جمعیت العلماء کا یہ حال سن کر کہ وہاں پتھر اور جوتے پھینکے گئے بہت افسوس ظاہر فرمایا اور فرمایا کہ چاہے میری رائے کو کم ہمتی پر محمول کیا جائے لیکن میری رائے تو رنگ زمانہ دیکھ کر یہی ہے کہ علماء حجرہ...

read more

اہل اللہ کی صحبت فرض عین ہے

اہل اللہ کی صحبت فرض عین ہے ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں فرمایا کہ آپ تو مناسب اور غیرمناسب ہی کو لیے پھرتے ہیں میں تو اس زمانہ میں اہل اللہ کی صحبت کو فرض عین کہتا ہوں اور فتویٰ دیتا ہوں کہ اس زمانہ میں اہل اللہ اور خاصان حق کی صحبت اور ان سے تعلق رکھنا فرض عین...

read more

Most Viewed Posts