All Posts

امام اعظم ؒ اورامام شافعیؒ نے مسائل کوترجیح ذوق سے دی ہے

امام اعظم ؒ اورامام شافعیؒ نے مسائل کوترجیح ذوق سے دی ہے ایک شخص نے تعویذ کی درخواست کی کہ تعویذ دو۔ فرمایا میں نہیں سمجھا ۔ پھر اس نے زور سے اوربلندآواز سے کہا کہ تعویذ دو۔ فرمایا میں نہیںسمجھا۔ پھراس نے کہا کہ بخار کیلئے۔ فرمایا کہ پہلے کیوں نہیں کہاتھا۔ یہ قصہ...

read more

احکام میں اکابر کی موافقت مطلوب ہے انتظام میں نہیں

احکام میں اکابر کی موافقت مطلوب ہے انتظام میں نہیں فرمایا مہمانوں کے متعلق ہمارے اکابر کا یہی معمول تھا کہ عموماً ان کے کھانے کا جوانتظام فرماتے تھے دام وغیرہ دینا ان کا معمول نہ تھا۔ ہاں شاذو نادر کبھی ایسا بھی ہوا ہے اور میری عادت انتظام کی مصالح سے معمول اکابر کے...

read more

تقلید و اجتہاد پر ایک حکیمانہ منصفانہ تقریر

تقلید و اجتہاد پر ایک حکیمانہ منصفانہ تقریر فرمایا کہ ایک عالم غیر مقلد مگر غیر متعصب یہاں آئے تھے میں نے ان سے کہا کہ تقلید کا مدار حسن ظن پر ہے۔ جس شخص کے متعلق یہ گمان غالب ہوتا ہے کہ وہ دین کے معاملہ میں کوئی بات بے دلیل شرعی کے نہیں کہتے اس کا اتباع کرلیا جاتا...

read more

مولانا محمد حسین بٹالوی اہلحدیث کی انصاف پسندی

مولانا محمد حسین بٹالوی اہلحدیث کی انصاف پسندی مولانا موصوف غیر مقلد تھے مگر منصف مزاج ، حضرت نے فرمایا کہ میں نے خود ان کے رسالہ ’’اشاعۃ السنہ ‘‘ میں ان کا یہ مضمون دیکھا ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ :۔’’پچیس سال کے تجربہ سے معلوم ہوا کہ غیر مقلدی بے دینی کا دروازہ ہے...

read more

دین کے معاملے میں جرأت بے جا

دین کے معاملے میں جرأت بے جا فرمایا کہ ساری دنیا کے بڑے بڑے لکھے پڑھے ماہر محقق جس فن کو نہیں جانتے اس میں ان کو یہ کہنے میں کوئی تکلف نہیں ہوتا کہ میں اس فن سے واقف نہیں ۔ کسی انجینئر سے طب اورڈاکٹری کا مسئلہ پوچھا جاتا ہے تو بے تکلف کہہ دیتا ہے کہ میں ڈاکٹر نہیں۔...

read more

قواعد فقہیہ اور اختلاف علماء

قواعد فقہیہ اور اختلاف علماء فرمایا کہ بعض اوقات قواعد فقہیہ کسی خاص واقعہ میں متعارف ہو جاتے ہیں ایک عالم کی نظر ایک ضابطہ پر ہوتی ہے ۔ دوسرے کی نظر دوسرے ضابطے پر اس لئے اختلاف رائے پیدا ہونا ناگزیر ہو جاتا ہے ۔ سورۂ عبس میں جس واقعہ کے متعلق رسول اللہ صلی اللہ...

read more

تقلید شخصی

تقلید شخصی ارشاد فرمایا کہ نفس کی آزادی اور بے راہ روی کا علاج تقلید شخصی سے بہتر کوئی نہیں ۔ ہمارے استاد حضرت مولانا محمد یعقوب صاحبؒ تو اپنے معاصرین کی بھی تقلید کرتے تھے۔ صوفیائے کرام کی اصطلاح میں تقلید شخصی ہی کا نام وحدت مطلب ہے یعنی کسی ایک شیخ کو اپنا مربی و...

read more

اہل بدعت اورخلاف مسلک لوگ جو عبادت گزار ہوں ان کی شخصیات کے معاملہ میں احتیاط

اہل بدعت اورخلاف مسلک لوگ جو عبادت گزار ہوں ان کی شخصیات کے معاملہ میں احتیاط اکابر دیو بند کی جس طرح مسائل میں حق گوئی اور صاف گوئی معروف و مشہور ہے جس کو سب جانتے ہیں ۔ اسی طرح ان کے تقویٰ اور تواضع کا ایک دوسرا رخ بھی ہے جس کو بہت کم لوگ جانتے ہیں وہ یہ کہ مسئلہ...

read more

کسی مسلمان کی تکفیر یا تفسیق کے معاملہ میں بڑی احتیاط لازم ہے

کسی مسلمان کی تکفیر یا تفسیق کے معاملہ میں بڑی احتیاط لازم ہے ارشاد فرمایا کہ جس شخص کو اپنے انجام اور آخرت کی فکر درپیش ہوتی ہے اس کی زبان دوسروں کے حق میں آزادانہ نہیں کھلتی۔ وہ کسی کافر کو بھی حقارت کی نظر سے نہیں دیکھتے کیونکہ اس کے اور اپنے انجام کا علم نہیںہیچ...

read more

خودرائی کا علاج‘ شان تربیت

خودرائی کا علاج‘ شان تربیت ایک طالب علم کو تحریر فرمایا کہ آپ اپنی رائے پر چلنے سے ہمیشہ پریشان رہے اور اب بھی آپ کی آنکھیں نہ کھلیں۔ اگر آپ کو اپنی خیر مطلوب ہے تو اپنی رائے سے بالکل کام نہ لیجئے اور اپنے ذمہ اس سے زیادہ کوئی کام نہ سمجھئے کہ جس سے اعتقاد ہو کہ اس کو...

read more

Most Viewed Posts