All Posts

اہل حق کے نزاع کی وجہ

اہل حق کے نزاع کی وجہ قرآنی آیت ہے:۔ہم نے ہر امت کے واسطے ذبح کرنے کا طریق مقدر کیا ہے کہ وہ اسی طریق پر ذبح کیا کرتے تھے سو ان لوگوں کو چاہیے کہ اس امر میں آپ سے جھگڑا نہ کریں اور آپ اپنے رب کی طرف بلاتے رہیے آپ یقیناً صحیح راستہ پر ہیں) آلہ آباد میں ایک شاہ صاحب تھے...

read more

اہل حق اور مخالفین کا اختلاف

اہل حق اور مخالفین کا اختلاف یہاں سے ان لوگوں کی غلطی واضح ہوگئی جو آج کل اہل حق اور مخالفین میں اتفاق کرانا چاہتے ہیں اور دونوں جماعتوں پر باہمی نا اتفاقی کا الزام دہراتے ہیں کہ اسلام کو ضرر پہنچ رہا ہے سبحان اللہ اس کے تو یہ معنی ہوئے کہ ایک شخص کے گھر پر چور ڈاکہ...

read more

اصل کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے

اصل کو دیکھ کر فیصلہ کیا جائے حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب رحمہ اللہ نے ارشاد فرمایا۔ ایک مرتبہ کراچی کی ایک مسجد میں جانا ہوا تو وہاں ایک مسجد میں دو گھڑیاں تھیں، ایک مسجد کے اندر تھی اور ایک گھڑی مسجد کے باہر دالان میں تھی اور دونوں میں پانچ منٹ کا فرق...

read more

اہل حق اور اہل باطل میں تمیز

اہل حق اور اہل باطل میں تمیز اگر کوئی کہے پھر اہل حق اور اہل باطل میں تمیز کیسے ہو یہ بھی تو احتمال ہے کہ اہل باطل کا استدلال صحیح ہو اور جن کو اہل حق کہا جاتا ہے ۔ان کے معنوں میں توڑ مروڑ ہوئی ہو تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس فرق کو خود حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان...

read more

خدا کے احکام رائے سے معلوم نہیں ہوسکتے

خدا کے احکام رائے سے معلوم نہیں ہوسکتے حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں خدا کے احکام رائے سے معلوم نہیں ہوسکتے اس کا راز یہ ہے کہ خدا تعالیٰ بشر نہیں ہیں بشر کی رائے جن احکام کو ثابت کرتی ہے خدا تعالیٰ کی طرف ان کو منسوب کرنے میں قیاس الغائب علی الشاہد ہوگا کہ...

read more

شرعاً گنجائش میں سختی کرنا

شرعاً گنجائش میں سختی کرنا حکیم الامت مجدد الملت حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس امر میں شرعاً گنجائش جو اس کے صدور سے دوسرے شخص کو سختی کیساتھ اجتناب کا حکم کرنا یہ آداب احتساب کے خلاف ہے لطف سے بھی تو یہ کام ہوسکتا ہے مگر اس بات کا خیال رکھنا اور اس پر عمل...

read more

مسائل میں علماء کا اتفاق کیوں نہیں؟

مسائل میں علماء کا اتفاق کیوں نہیں؟ حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں بعض لوگ آج کل یہ بھی کہتے ہیں کہ مجتہدین کا آپس میں اختلاف کیوں رہا ۔ سب نے مل کر کمیٹی کرکے اتفاق رائے کیوں نہ کرلیا یہ لوگ یہ نہیں دیکھتے کہ دنیا میں کونسی چیز اختلاف سے خالی ہے بہت سے مسائل...

read more

اختلاف کی حقیقت

اختلاف کی حقیقت حضرات صحابہ کرام رضی اﷲ عنہم کے درمیان بھی اختلافات تھے ائمہ مجتہدین رحمہم اللہ میں اجتہادی مسائل میں جو اختلافات ہیں وہ صحابہ رضی اللہ عنہم میں بھی تھے لیکن اس کے باوجود ادب و احترام اور عظمت و تعظیم میں ذرہ برابر کمی نہ کی اس لئے کہ ہمارے ہاں جھگڑوں...

read more

اختلاف ناگزیر ہے

اختلاف ناگزیر ہے علماء کا اختلاف آج نہیں، سو پچاس برس کا نہیں بلکہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ سے ہے علماء میں اختلاف رحمت ہے اور بد یہی امر ہے کہ جب بھی کوئی عالم کسی شرعی دلیل سے کوئی فتویٰ دے گا دوسرے کے نزدیک اگر وہ حجت صحیح نہیں وہ شرعاً اختلاف کرنے...

read more

Most Viewed Posts