All Posts

حکیم الامت رحمہ اللہ کا مخالف سے برتائو

حکیم الامت رحمہ اللہ کا مخالف سے برتائو مولانا احمد حسن صاحب حضرت تھانوی رحمہ اللہ کی خدمت میں عرصہ دراز سے رہتے تھے ۔۔۔۔ ذی علم ہونے کی بناء پر حضرتؒ نے ایک کتاب کی تصنیف کا کام بھی ان کے سپرد فرما دیا تھا جس کی تنخواہ ان کو عطا فرماتے تھے۔۔۔۔ مولوی صاحب موصوف خشک...

read more

مخالف سے برتائو میں عارفین کا طریقہ

مخالف سے برتائو میں عارفین کا طریقہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مولانا محمد علی صاحب مونگیری رحمہ اللہ حضرت شاہ فضل رحمن صاحب گنج مراد آبادی رحمہ اللہ کے خلیفہ تھے ۔۔۔۔ شروع میں کسی نیم مجذوب سے بھی استفادہ کیا تھا ان کا ایک ملفوظ مجھے یاد رہ گیا...

read more

شدید مخالف سے درگزر اور صلہ ر حمی کا واقعہ

شدید مخالف سے درگزر اور صلہ ر حمی کا واقعہ یہ واقعہ سید الطائفہ حضرت حاجی امداد اللہ مہاجر مکی رحمۃ اللہ علیہ (م ۱۳۱۷ھ؍ ۱۸۹۹ء)کا ہے جو اکابر دیوبند کے شیخ و مرشد ہیں، حکیم الامت حضرت تھانویؒ رقمطراز ہیں:۔حضرت صاحب کے اجلّ الخلفاء حضرت مولانا رشید احمد صاحبرحمہ اللہ...

read more

ایک منکر حدیث کی اصلاح

ایک منکر حدیث کی اصلاح ایک منکر حدیث کی اصلاححکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ’’میں ایک دفعہ سفر میں ایک اپ ٹو ڈیٹ قسم کے آدمی سے ملا ۔۔۔۔ اس قدر نیاز مندی سے پیش آئے اور اتنی خدمت کی کہ میرے دل میں قدر ہوئی وہ تھے اصل میں منکرِ حدیث...

read more

حکیم الامت رحمہ اللہ کا مخالف سے حکیمانہ برتائو

حکیم الامت رحمہ اللہ کا مخالف سے حکیمانہ برتائو حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے مواعظ سے امت کو جو بے مثال نفع پہنچا وہ محتاجِ بیان نہیں۔۔۔۔ حضرت کے مواعظ کا فیض آج تک جاری ہے اور جن حضرات نے ان کا مطالعہ کیا ہو وہ جانتے ہیں کہ یہ مواعظ دین کی بیشتر...

read more

حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کے دو خصوصی کمال

حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کے دو خصوصی کمال حضرت مولانا خیر محمد صاحب جالندھری جوحکیم الامت مولانا تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے مخصوص خلفاء میں سے ہیں، فرماتے ہیں کہ: حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کے متعلق میرے سامنے فرمایاکہ ’’ہمارے اکابر...

read more

حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد

حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد حضرت حکیم الامت قدس سرہ نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا کہ’’مولوی حسین احمد صاحب بہت شریف طبیعت کے ہیں۔۔۔۔ باوجود سیاسی مسائل میں اختلاف رکھنے کے بھی کوئی کلمہ خلاف حدود ان سے نہیں سنا گیا۔۔۔۔‘‘ (الکلام الحسن حصہ اول صفحہ ۱۷ )ایضاً:...

read more

حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی گرفتاری سے صدمہ

حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی گرفتاری سے صدمہ حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی گرفتاری ہوئی تو حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کو بہت صدمہ ہوا۔۔۔۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا۔۔۔۔ ’’مجھے خیال نہیں تھا کہ مجھے مولانا مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ سے اتنی محبت...

read more

شیخ الاسلام حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تھانہ بھون تشریف آوری

شیخ الاسلام حضرت مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کی تھانہ بھون تشریف آوری ایک دفعہ شیخ الاسلام حضرت مولانا حسین احمد مدنی نور اللہ مرقدہ تھانہ بھون تشریف لائے کسی نے حکیم الامت حضرت تھانوی نور اللہ مرقدہ کو اطلاع کی کہ مولوی حسین احمد صاحب ٹانڈوی آئے ہیں۔۔۔۔ حضرت تھانوی نور...

read more

خواجہ نظام الدین اولیاء رحمہ اللہ کی حکیم ضیاء الدین سے ملاقات

خواجہ نظام الدین اولیاء رحمہ اللہ کی حکیم ضیاء الدین سے ملاقات حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں:۔حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء رحمۃ اﷲ علیہ اولیاء اﷲ میں اونچا مقام رکھتے ہیں ۔۔۔۔ ان کے زمانے میں ایک بڑے عالم اور فقیہ مولانا حکیم ضیاء الدین صاحب...

read more

Most Viewed Posts