میرے شیخ کا طرز عمل سیدی حضرت حاجی محمد شریف صاحب رحمہ اللہ (خلیفہ حکیم الامت حضرت تھانوی رحمہ اللہ) کی رہائش گاہ کے سامنے مخالف مسلک والوں کی مسجد تھی۔۔۔۔ ایک ہمسایہ نہایت مخالف تھا۔۔۔۔ مسلکی اختلاف کے علاوہ اس کا رویہ بھی نازیبا رہتا لیکن اس سب کے باوجود حضرت نے...
