All Posts

مسئلے کی خاصیت جھگڑا نہیں

مسئلے کی خاصیت جھگڑا نہیں حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’اگر اختلاف حجت سے ہو تو وہ دین کا ایک پہلو ہو گا وہ اختلاف تو ہو گا مگر جھگڑا نہ ہو گا کیونکہ اس میں حجت موجود ہے۔ یہ جھگڑے اصل میں ہم اپنی جذبات سے کرتے ہیں اور مسئلوں کو...

read more

صحابہ رضی اللہ عنہم معیار حق

صحابہ رضی اللہ عنہم معیار حق اس تحریر کو فقیہ الامت عبداللہ بن مسعودؓ کے ارشاد پر ختم کرتا ہوں تاکہ ان کے ارشاد سے مودودی صاحب کے فرامین کا معیار حق تمہیں معلوم ہوسکے۔حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ تم میں سے جس کو کسی کی اقتدا کرنی ہو تو ان حضرات کی...

read more

مودودی صاحب کا حق تنقید اور اس کے مہلک اثرات

مودودی صاحب کا حق تنقید اور اس کے مہلک اثرات افسوس ہے کہ جناب مودودی صاحب نے بھی اپنی اسلامی تحریک کی بنیاد اسی نظریہ پر اٹھائی ہے۔ ہم جب خارجیوں کے حالات پڑھتے تھے تو ہمیں ان کی جرأت پر تعجب ہوتا تھا کہ وہ ایک ایسی شخصیت کے مقابلہ میں دین فہمی کا دعویٰ کررہے ہیں جس...

read more

امر ہفتم

امر ہفتم جناب مودودی صاحب سلف صالحین کی اقتداء واتباع کو ذہنی غلامی کا نام دے کر اس کا مذاق اڑا رہے ہیں۔ حالانکہ یہ وہی ذہنی غلامی ہے جس کو قرآن سبیل المومنین قرار دیکر اس کے چھوڑنے والوں کو جہنم رسید کرنے کی دھمکی دیتا ہے اور پھر یہ وہی ذہنی غلامی ہے جس کو قرآن...

read more

امر ششم

امر ششم جناب مودودی صاحب کی شستہ بیانی اور قلم کی روانی کا میں بھی معترف ہوں مگر میرا خیال ہے کہ وہ اپنی بلند پروازی میں ایسے الفاظ بھی استعمال فرما جاتے ہیں جو موقع محل کے اعتبار سے بالکل ہی بے معنی ہوں۔مثلاً یہی تنقید سے بالا تر اور ذہنی غلامی کے الفاظ کولیجئے یہ...

read more

امر پنجم

امر پنجم تم یہ بھی جانتے ہو کہ ہمارے آخری دین کو اللہ تعالیٰ قیامت تک محفوظ رکھنے کا ذمہ لیا‘ دین کی حفاظت جب ہی ہوسکتی ہے جبکہ نصوص دین کے الفاظ بھی بغیر کسی تغیر وتبدل کے محفوظ رہیں ان کے معانی بھی محفوظ ہوں۔ پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جس طرح خود عمل کرکے...

read more

امر چہارم

امر چہارم پھر جناب مودودی صاحب کے نظریہ کے مطابق جب چودہ سو سالہ امت کا کوئی بھی فرد تنقید سے بالا نہیں‘ نہ کسی پر اعتماد کیا جاسکتا ہے‘ بلکہ خدا کی بتائی ہوئی کسوٹی پر ہر ایک کو جانچنا اور پرکھنا لازم ہے تو سوال یہ ہے کہ جو دین آج امت کو سلف صالحین کی نقل وروایت اور...

read more

امر سوم

امر سوم جانتے ہو کوئی شخص جب کسی دوسرے پر تنقید کرتا ہے تو اس کا منشاء کیا ہوتا ہے؟ سنو اگر کسی کے علم پر تنقید کی جائے (خواہ وہ صرف کسی ایک مسئلہ یا معاملہ سے متعلق ہو) تو اس کامنشاء یہ ہوتا ہے کہ اس مسئلہ میں ان صاحب کا علم صحیح نہیں‘ بلکہ ناقد کا علم صحیح ہے یا...

read more

امر دوم

امر دوم جس چیزیا جس شخصیت کو تنقید کا محل سمجھا جائے اس کے بارے میں سب سے پہلا تصور یہ قائم ہوتا ہے کہ ’’تنقید‘‘ سے پہلے یہ چیز قابل اعتماد نہیں بلکہ جانچ پرکھ کی محتاج ہے اور اس کے بعد ہی یہ فیصلہ ہوسکے گا کہ یہ لائق اعتماد ہے یا نہیں۔ کیونکہ جو چیز سو فیصد لائق...

read more

امر اول

امر اول جناب مودودی صاحب کا ارشاد ’’رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سوا کسی انسان کو تنقید سے بالا تر نہ سمجھے‘‘ اس کے آثار و نتائج پرغور کرنے کیلئے سب سے پہلے یہ دیکھئے کہ تنقید کسے کہتے ہیں۔ تم جانتے ہوکہ یہ عربی کا لفظ ہے‘ جس کے معنی ہیں کسی چیز کا جانچنا‘...

read more

Most Viewed Posts