All Posts

علماء کرام کی توہین سے بچیں

علماء کرام کی توہین سے بچیں عن عمرو بن عوف المزنی رضی اﷲ تعالیٰ عنہ قال: قال رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم: اتقوا ذلۃ العالم ولا تقطعوہ وانتظروا فیئتہشیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں:۔یہ حدیث اگرچہ سند کے اعتبار سے ضعیف ہے، لیکن معنی کے اعتبار سے تمام...

read more

اَسلاف کی شان میں گستاخی کا وبال

اَسلاف کی شان میں گستاخی کا وبال اسلاف اور اولیاء اللہ کو گالیاں دینا، برا بھلا کہنا کہ اس میں اپنا ہی کچھ بگاڑنا ہے، کسی کا کیا نقصان ہے۔۔۔۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے۔’’مَن عادیٰ لِی وَلِیًّا فَقَدْ اٰذَنْتُہٗ بِالْحَرْبِ۔۔۔۔‘‘ (مشکوٰۃ بخاری وغیرہ)جو...

read more

مشترکہ کارنامہ کو بڑے کی طرف منسوب کرنا

مشترکہ کارنامہ کو بڑے کی طرف منسوب کرنا شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ فرماتے ہیں:۔حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا معمول تھا کہ روزانہ جب قرآن کریم کی تلاوت فرمایا کرتے تھے تو تلاوت کے دوران ہی قرآن کریم کی آیتوں میں تدبر بھی...

read more

سب فقہاء ہمارے ماہتاب و آفتاب ہیں

سب فقہاء ہمارے ماہتاب و آفتاب ہیں حضرت مولانا محمد اسلم شیخوپوری صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’مسلکِ حق کے دین کے پیشوائوں، اماموں پر اعتراض یا ان کی گستاخی کرنا بہت ہی بری چیز ہے۔۔۔۔ میں نے اپنے بزرگوں سے سنا ہے، دین کے کام سے محروم کرنے والی چیز دوسروں پر اعتراض...

read more

علماء میں اختلاف ہو تو عوام کیا کریں؟

علماء میں اختلاف ہو تو عوام کیا کریں؟ حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:۔بہت سے حضرات مسائل میں علماء کے اختلافات سے پریشان ہو کر پوچھا کرتے ہیں کہ ہم کدھر جائیں جس کی تہہ میں یہ پوشیدہ ہوتا ہے کہ اب ہم کسی کی نہ سنیں۔۔۔۔ سب سے آزاد ہو کر جو...

read more

مقتدایان اہل علم کی ذمہ داری

مقتدایان اہل علم کی ذمہ داری مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے ذیقعدہ ۱۳۸۵؁ھ میں لائل پور کے جلسہ میں اپنے وعظ ’’وحدتِ امت‘‘ میں ایک واقعہ ارشاد فرمایا جو ہم سب کے لیے قابل عمل و قابلِ عبرت ہے، وہ یہ ہے کہ:۔حضرت ابی بن کعب اور حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ...

read more

لاحاصل اختلاف

لاحاصل اختلاف مفتی اعظم حضرت مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ نے حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ تعالیٰ کا اس سلسلہ میں ایک عبرت انگیز واقعہ لکھا ہے فرماتے ہیں:۔قادیان میں ہر سال ہمارا جلسہ ہوا کرتا تھا اور سیدی حضرت مولانا سید محمد انور شاہ صاحب رحمہ اللہ...

read more

بغداد میں کیا ہوا؟

بغداد میں کیا ہوا؟ آپ جانتے ہیں کہ بغداد مسلمانوں کا ایک بڑا علمی مرکز رہا ہے وہاں بڑے بڑے فقہاء اور محدثین پیدا ہوئے۔۔۔۔علم کلام،… علم فقہ،… منطق،… ریاضی… اور کیمیا پر اتنی کتابیں لکھی گئیں کہ کتب خانے بھر گئے، وہاں مسلمانوں کی بڑی مضبوط حکومت قائم تھی۔۔۔۔ لیکن جب...

read more

غیر ضروری مسائل عوام کے سامنے لانے کے نقصانات

غیر ضروری مسائل عوام کے سامنے لانے کے نقصانات کہتے ہیں کہ ایک منظم سازش کے تحت ایک بہت بڑا عیسائی رئیس ایک مولانا کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان کی خدمت میں کچھ اشرفیاں ہدیہ کے طور پر پیش کیں اور اس کے بعد مولانا کے تبحر علمی اور دینی خدمات کی تعریف کی، بہرحال ان سے...

read more

اندلس میں کیا ہوا؟

اندلس میں کیا ہوا؟ اندلس جس کے ساحل پر مشہور اسلامی جرنیل طارق بن زیاد نے کشتیاں جلا ڈالی تھیں۔۔۔۔ جہاں آٹھ سو سال تک مسلمانوں نے انتہائی شان و شوکت سے حکمرانی کی۔۔۔۔ جہاں کی جامع مسجد قرطبہ آج بھی مسلمانوں کی عظمت رفتہ پر آنسو بہا رہی ہے۔۔۔۔ جہاں کی نہریں، باغات، محل...

read more

Most Viewed Posts