اہلسنّت و الجماعت حنفی کی وضاحت آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے امتیو! میں دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں ان پر مضبوطی سے قائم رہو گے تو گمراہ نہیں ہوگے: اللہ کی کتاب اور میری سنت (موطا ص۷۰۲)قرآن پاک اللہ تعالیٰ کی آخری اور کامل کتاب ہے جو ہر قسم کے شک و شبہ سے پاک...
