All Posts

اسلاف پر اعتماد کیجۓ

اسلاف پر اعتماد کیجۓ اللہ تعالیٰ نے انسان کی ہدایت کیلئے حضرات انبیاء علیہم السلام کا جو مبارک سلسلہ جاری فرمایا جو خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت پر مکمل ہوا ۔۔۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت کا شرف پانے والے حضرات صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اگر حضور صلی...

read more

تم بھی یہ دو کام کرو

تم بھی یہ دو کام کرو اللہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت یوسف علیہ السلام کا واقعہ اس لئے بیان کیا ہے کہ سنو! جب بھی تمہیں ایسی صورتحال پیش آئے کہ جس میں تمہارے اندر گناہ کا داعیہ پیدا ہو رہا ہو۔۔۔ صراط مستقیم سے ہٹنے کا داعیہ پیدا ہو رہا ہے۔۔۔ اس وقت دو کام کرو۔۔۔ایک عزم...

read more

تین کام کرو

تین کام کرو دیکھو! انسان کا کام تین چیزیں ہیں۔۔۔ ایک تو یہ کہ وہ اپنی طرف سے عزم کرلے اور پکا ارادہ کرلے کہ یاا للہ میں آپ کی اطاعت کروں گا۔۔۔دین کے شعبے میں اللہ تعالیٰ کی حکم کی پیروی کروں گا اور اس کے حکم کے مطابق زندگی گزاروں گا، گناہ کے پاس نہیں جائوں گا۔۔۔...

read more

سیدھا راستہ کیا ہے؟

سیدھا راستہ کیا ہے؟ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی مدظلہم فرماتے ہیں:۔سیدھاراستہ وہ ہے جس میں ایچ پیچ نہ ہوں۔۔۔ موڑ توڑ نہ ہوں۔۔۔ اورآدمی سیدھا چلا جائے اور جا کر منزل تک پہنچ جائے۔۔۔ اسکو کہتے ہیں صراط مستقیم سیدھی راہ، کوئی موڑ نہیں، کوئی جھول نہیں۔۔۔...

read more

اَسلاف و اکابر کے مسلک کی وضاحت

اَسلاف و اکابر کے مسلک کی وضاحت شیخ الاسلام حضرت مولانامفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہم العالی حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ کی تالیف ’’علمائے دیوبند کا دینی رُخ اور مسلکی مزاج‘‘ کے پیش لفظ میں تحریر فرماتے ہیں:۔علماء دیوبندکے مسلک کی تشریح وتوضیح کیلئے...

read more

اختلافات سے گریز کریں

اختلافات سے گریز کریں مفکر اسلام حضرت مولانا ابو الحسن علی ندوی رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:۔مسلمانوں کی پچھلی تاریخ میں ہمارے سامنے بڑی عبرت ناک مثالیں ہیں، جن ملکوں میں اسلام کا زوال ہوا، وہاں دشمن اسلام طاقتیں غالب آئیں آپ اگر تحقیق کریں گے تو ان میں کچھ ایسی چیزیں...

read more

تدوین دین

تدوین دین قرآن پاک کی مکمل عملی تفسیر سنت تھی اس سنت کے کامل عملی نمونے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم تھے جو خدا اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیر نگرانی تیار ہوئے ان کے ذریعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پوری دنیا میں پھیل گئی۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آفتاب ہدایت...

read more

تمکین دین

تمکین دین آپ صلی اللہ علیہ وسلم جو کامل دین اسلام لے کر آئے پوری دنیا کے لیے تھا عرب میں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ ہی میں دین پھیل گیا باقی عجم میں آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم جو آپ ہی کی سنت کے نمونے تھے ان کے ذریعہ دین پھیلا اور اس کی پیشینگوئی...

read more

تکمیل دین

تکمیل دین اللہ تعالیٰ نے اپنی آخری اور کامل کتاب میں دین کی تکمیل کا اعلان فرما دیا۔ اَلْیَوْمَ اَکْمَلْتُ لَکُمْ دِیْنَکُمْ وَاَتْمَمْتُ عَلَیْکُمْ نِعْمَتِیْ وَرَضِیْتُ لَکُمُ الْاِسْلَامَ دِیْنًا( ۵:۳) آج میں پورا کرچکا تمہارے لیے دین تمہارا اور پورا کیا تم پر میں...

read more

والجماعت

والجماعت جس طرح قرآن پاک کو صحیح سمجھنے کے لیے صرف عربی زبان دانی کافی نہیں اس کی صحیح تفسیر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی عملی زندگی ہے اسی طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے آنیوالی امت کی پوری رہنمائی کے لیے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی ایک عظیم جماعت تیار فرمائی جنہوں...

read more

Most Viewed Posts