All Posts

حکیم الاسلام کا حکیمانہ جواب

حکیم الاسلام کا حکیمانہ جواب محترمی، زید مجدکمسلام مسنون!۔گرامی نامہ پہنچا بوجہ کثرت کار و ہجوم اسفار جواب میں تاخیر ہوئی معذرت پیش کرتا ہوں۔آپ نے سورہ نصر کی جو کاشتکارانہ تفسیر فرمائی ہے اس کی سند اور ماخذ کیا ہے؟اور اگر یہ بلا سند محض تخیل ہے تو اگر کوئی لوہار اس...

read more

سورہ نصر کی نجارانہ تفسیر

سورہ نصر کی نجارانہ تفسیر ایک صاحب نے سورہ نصر کی بالکل جدید تفسیر لکھ کر حکیم الاسلام حضرت قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ کی خدمت میں آپ کی رائے معلوم کرنے کے لئے بھیجی، اس جدید تفسیر کو پڑھنے کے بعد حکیم الاسلام کا جواب پڑھئے۔جدید تفسیر کا نمونہ: لکھتے ہیں کہاذا جاء...

read more

غیر مستند کتب سے بچئے

غیر مستند کتب سے بچئے غیر معیاری غذا جسمانی نظام کو متاثر کرتی ہے اور بعض اوقات مختلف امراض کا ذریعہ بنتی ہے ، مرض بڑھ جانے پر ہلاکت بھی واقع ہو جاتی ہے جبکہ غیر مستند کتب اور لٹریچر روح اور دل و دماغ کو متاثر کرتے ہیں۔۔۔ بالخصوص جبکہ ان کتب کا تعلق دینیات سے ہو۔۔۔...

read more

عوام الناس کے لیے اسلاف پر اعتماد اور تقلید کی ضرورت

عوام الناس کے لیے اسلاف پر اعتماد اور تقلید کی ضرورت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ تحریر فرماتے ہیں:۔تقلید کا سب سے پہلا درجہ عوام کی تقلید کا ہے یہاں عوام سے ہماری مراد مندرجہ ذیل اقسام کے حضرات ہیں :۔۔1۔۔ وہ حضرات جو عربی زبان اور اسلامی علوم سے...

read more

عوام کا حدود اربعہ

عوام کا حدود اربعہ شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ لکھتے ہیں:۔تقلید کا سب سے پہلا درجہ ’’عوام کی تقلید‘‘ کا ہے۔۔۔ یہاں ’’عوام‘‘ سے ہماری مراد مندرجہ ذیل اقسام کے حضرات ہیں۔۔۔1۔۔۔ وہ حضرات جو عربی زبان اور اسلامی علوم سے بالکل ناواقف ہوں‘ خواہ وہ...

read more

تفسیر قرآن میں اَسلاف بیزاری کا فتنہ

تفسیر قرآن میں اَسلاف بیزاری کا فتنہ ابوداؤد شریف میں حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ تمہارے بعد فتنوں کا زمانہ آنے والا ہے کہ مال کی کثرت ہو جائے گی اور قرآن عام ہو جائے گا حتیٰ کہ اس کو مؤمن اور منافق، مرد، عورت، بڑا چھوٹا، غلام، آزاد سب پڑھنے لگیں گے...

read more

اسلاف پر اعتماد سے عقائد کی حفاظت

اسلاف پر اعتماد سے عقائد کی حفاظت عقیدہ کا لفظ عربی زبان کا ہے جوکہ عُقدہ سے مشتق ہے۔۔۔ عُقدہ اور عقد گرہ لگانے کو کہتے ہیں جو کسی ضروری بات کی طرف اشارہ کرتا ہے۔۔۔ ہمارے ہاں عَقد نکاح کا لفظ بولا جاتا ہے۔۔۔ اس کا معنی بھی یہی ہے کہ نکاح وہ مضبوط بندھن ہے جس کو ساری...

read more

ریسرچ کی آڑ میں اَسلاف بیزاری

ریسرچ کی آڑ میں اَسلاف بیزاری سرزمین پاکستان جن اہل علم و فضل کے انواروبرکات سے معمور ہے ۔۔۔ان میں ایک اہم دینی شخصیت مفتی اعظم پاکستان حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب رحمہ اللہ تعالیٰ کی ہے۔۔۔ اللہ تعالیٰ نے آپ سے جودینی خدمات لیں ۔۔۔ ان میں ’’معارف القرآن‘‘ کا...

read more

پیران پیر محبوب سبحان یشیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی عجیب نصیحت

پیران پیر محبوب سبحانی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمہ اللہ کی عجیب نصیحت حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی قدس اللہ سرہ نے اپنے ایک مرید کو خلافت دی اور فرمایا کہ فلاں مقام پر جاکر دین کی تبلیغ و اشاعت کرو چلتے چلتے مرید نے عرض کیا کہ کوئی نصیحت فرمائیے ۔۔۔شیخ نے فرمایا کہ دو...

read more

حق کا راستہ واضح ہے

حق کا راستہ واضح ہے محترم مولانا مشتاق احمد صاحب رحمہ اللہ (چنیوٹ) تحریر فرماتے ہیں:۔دنیوی معاملات میں قابلیت کا سکہ چلتا ہے ، اگر قابلیت کے ساتھ ساتھ وسائل بھی میسر ہوں تو سونے پہ سہاگہ ہے لیکن اللہ جل شانہ کے ہاں معاملہ اس کے برعکس ہے ، بارگاہ الٰہی میں قابلیت کی...

read more

Most Viewed Posts