All Posts

دارالعلوم دیوبند کی امتیازی خصوصیت

دارالعلوم دیوبند کی امتیازی خصوصیت دارالعلوم دیوبند کی پہلی خصوصیت یہ ہے کہ وہ محض ایک درسگاہ کا نہیں ایک خاص نظریہ اور ایک خاص طرزِ عمل کا نام ہے۔۔۔ اس درسگاہ کی بنیاد ہی چونکہ اس لیے رکھی گئی تھی کہ اس کے ذریعہ اسلام اور اسلامی علوم کو اپنی صحیح شکل و صورت میں محفوظ...

read more

اسلاف کی اتباع

اسلاف کی اتباع ’’آزادی رائے‘‘ یا ’’ریسرچ‘‘ اور تحقیق کے حسین عنوانات کے فریب میں آکر اگر ہم نے اسلاف کے اعتماد اور عظمت و محبت کو ضائع کردیا تو یقین کیجئے کہ یہ ہمارے لیے بڑا مہنگا سودا ہوگا۔۔۔ تحقیق ہمارے ہاتھ نہ آئے گی اور اسلاف کی ڈگر ہم سے چھوٹ جائے گی۔۔۔ (مآثر...

read more

اہل علم کے لیے راہِ عمل

اہل علم کے لیے راہِ عمل ۔1…حضرات علماء سے میری درد مندانہ گزارش یہ ہے کہ سب سے پہلے تو اپنے دلوں میں اس کا عہد کریں کہ اپنی علمی و عملی صلاحیت اور زبان و قلم کے زور کو زیادہ سے زیادہ اس محاذ پر لگائیں گے جس کی حفاظت کے لیے قرآن و حدیث آپ کو بلا رہے ہیں اور اس کام کے...

read more

اتباع سلف صالحین

اتباع سلف صالحین صحابہ و تابعین اور اسلاف متقدمین کی تفسیروں کے بعد ان کے خلاف کوئی قول ایجاد کرنا اور آیت کی مراد اُن سب کے خلاف قرار دینا صاف یہ معنی رکھتا ہے کہ العیاذ باللہ تیرہ سو برس تک اُمت نے قرآن کا مطلب غلط سمجھا۔۔۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور پھر تابعین...

read more

ترک تقلید کے نتائج

ترک تقلید کے نتائج مولانا محمد حسین صاحب بٹالوی پہلے تقلید کے مخالف اور ترک تقلید کے پر زور حامی تھے لیکن مسلسل تجربات کے بعد جب ترک تقلید کی مضرتوں کا احساس ہوا تو وہ اس کا اظہار کیے بغیر نہ رہ سکے۔ چنانچہ آپ تحریر فرماتے ہیں:’’پچیس برس کے تجربہ سے ہم کو یہ بات معلوم...

read more

حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہکی معروف اہلحدیث عالم سے گفتگو

حجۃ الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمہ اللہ کی معروف اہلحدیث عالم سے گفتگو مولوی محمد حسین صاحب (معروف اہل حدیث عالم)نے حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کو لکھا کہ مجھے تنہائی میں آپ سے بعض مسائل میں گفتگو کرنی ہے مگر شرط یہ ہے کہ آپ کا کوئی شاگرد...

read more

۔30 سالہ تحقیقات کا خلاصہ

۔30 سالہ تحقیقات کا خلاصہ حضرت مولانا مفتی جمیل احمد صاحب تھانوی رحمہ اللہ تحریر فرماتے ہیں:۔تیس (۳۰) سال سے مجھے خود بھی ذاتی تجربہ یہ ہورہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے جس مسئلہ میں جو نظریہ قائم کیا ہے واقع میں وہی راجح و حق ثابت ہوتا ہے۔ جب خوب مکمل اور گہری تحقیقات کی...

read more

اَسلاف پر اعتماد کی ضرورت

اَسلاف پر اعتماد کی ضرورت مناظر اسلام حضرت مولانا مفتی محمد انور اوکاڑوی زید مجدہم فرماتے ہیں:۔اپنے اندر اعتماد علی السلف پیدا کرو، اچھے عالم کے لیے صفاتِ حسنہ ضروری ہیں۔ ’’اھدنا الصراط المستقیم، صراط الذین انعمت علیھم‘‘۔قابل احترام علمائے کرام!۔ہر نماز میں یہ دُعا...

read more

لمحہ فکریہ

لمحہ فکریہ حکیم الاسلام اور علامہ اقبالؒ کے حکیمانہ جواب سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ قرآن کی تفسیر کرنا کوئی بازیچہ اطفال نہیں کہ ہر کس و ناکس خود کو اس عظیم کام کا اہل سمجھے۔حضرت مولانا محمد ادریس کاندھلویؒ نے اپنے خطبات میں قرآن مجید کے ترجمہ اور تفسیر لکھنے کیلئے...

read more

علامہ اقبال کی خدمت میںپروفیسر مفسر

علامہ اقبال کی خدمت میںپروفیسر مفسر وکیل احناف حضرت مولانا محمد امین اوکاڑوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔ایک کالج کے پروفیسر کو شوق ہوا کہ میں قرآن پاک کی تفسیر لکھوں، خوب بکے گی، پیسے اچھے آئیں گے لکھنی شروع کردی اب دل میں سوچ رہا ہے کہ بکے گی کیسے؟ مجھے تو کوئی جانتا...

read more

Most Viewed Posts