All Posts

صحابہ رضی اللہ عنہم معیارِ حق

صحابہ رضی اللہ عنہم معیارِ حق حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب رحمہ اللہ فرماتے ہیں:۔۔’’حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے عقیدہ و عمل کو اپنے عقیدہ و عمل کے ساتھ ضم کر کے انہیں معیار حق فرمایا اور اعلان فرمایا کہ ’’سنن نبوت اور سنن...

read more

اَسلاف کے مسلک پر استقامت

اَسلاف کے مسلک پر استقامت حضرت مولانا سرفراز خان صفدررحمہ اللہ نے حضرت سید نفیس الحسینی رحمہ اللہ کے انتقال پُرملال کے موقع پر جو کلمات ارشاد فرمائے وہ ہم سب کیلئے بالعموم اور سلسلہ نفیسیہ کے احباب کیلئے بالخصوص مینارۂ نور ہیں۔حضرت اقدس سید انور حسین شاہ نفیس رقم کی...

read more

فتویٰ کے معاملے میں خصوصی مذاق کی چند باتیں

فتویٰ کے معاملے میں خصوصی مذاق کی چند باتیں اب میں حضرت والد صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مذاق فتویٰ کے بارے میں آپ ہی سے سنی ہوئی چند متفرق باتیں عرض کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ حضرت والد صاحب رحمۃ اللہ علیہ اکثر فرمایا کرتے تھے کہ محض فقہی کتابوں کی جزئیات یاد کرلینے سے انسان فقیہ...

read more

فتویٰ نویسی میںم فتی اعظم رحمہ اللہ اور اسلام پر اعتماد

فتویٰ نویسی میں مفتی اعظم رحمہ اللہ اور اسلام پر اعتماد حضرت مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ اپنی کتاب ’’میرے والد میرے شیخ‘‘ میں تحریر فرماتے ہیں:۔جن فتاویٰ میں کوئی خاص تحقیق پیش نظر ہوتی ان میں تو متعلقہ موضوع سے متعلق جتنی کتابیں میسر ہوتیں، والد صاحب رحمۃ اللہ علیہ ان...

read more

اِبلیس کی گمراہی کا سبب

اِبلیس کی گمراہی کا سبب یہ بات قابل غور ہے کہ ابلیس علم و معرفت میں یہ مقام رکھتا تھا کہ اس کو طائوس الملائکہ کہا جاتا تھا۔۔۔ پھر اس سے یہ حرکت (سجدہ نہ کرنے کی) کیسے صادر ہوئی؟ بعض علماء نے فرمایا ہے کہ اس کے تکبر کے سبب سے اللہ تعالیٰ نے اس سے اپنی دی ہوئی معرفت اور...

read more

گمراہی کے اسباب

گمراہی کے اسباب انسان کی صلاح و فلاح کے لیے دو چیزیں ضروری ہیں۔۔۔ ایک کتاب اللہ جس میں انسانی زندگی کے ہر شعبے سے متعلقہ احکام موجود ہیں۔۔۔ دوسرے رجال اللہ، یعنی اللہ والے، ان سے استفادے کی صورت یہ ہے کہ کتاب اللہ کے معروف اُصول پر رجال اللہ کو پرکھا جائے جو اس معیار...

read more

علمی تحقیقات

علمی تحقیقات حضرت بصیر حمصی رحمۃ اللہ علیہ نے خلیل احمد رحمۃ اللہ علیہ کو بعد وفات خواب میں دیکھا تو کہا کہ اب ہمیں بڑی مشکل ہوگئی کہ علمی مشکلات کا حل کس سے کریں، آپ جیسا کوئی عالم نہیں ملتا۔۔۔ اُنہوں نے فرمایا کہ بھائی مشکلات کو تو تم ہی حل کرو گے، پہلے یہ تو پوچھو...

read more

تقلید صرف چار آئمہ میں کیوں منحصر ہے؟

تقلید صرف چار آئمہ میں کیوں منحصر ہے؟ یہ دلیل طلب کرنا کہ تقلید چار میں کیوں منحصر ہوگئی محض بے محل ہے اور بالکل ایسا ہے کہ ایک شخص کے اولاد کثیر ہو لیکن وہ مرتے رہیں۔۔۔ یہاں تک کہ جب باپ کا انتقال ہو تو چار بیٹوں کے سوا اور کوئی باقی نہ رہے۔۔۔ اب ظاہر ہے کہ تقسیم...

read more

ضرورت تقلید شخصی

ضرورت تقلید شخصی جب دوسری صدی کے اخیر میں دیکھا گیا کہمذاہب مجتہدین کے بکثرت پیدا ہوگئے۔۔۔ بہت کم ایسے احکام باقی رہے جن کے حرمت و جواز میں یا کراہت و استحباب وغیرہ میں خلاف نہ ہو۔۔۔ادھر ابنائے زمانہ میں ہواؤ ہوس کا غلبہ دیکھا گیا، وہ رخصتوں کو تلاش کرنے لگے، جس امام...

read more

معیار اجتہاد

معیار اجتہاد علمائے سلف نے ایسے عالم کے لیے جس کی تقلید کرنی چاہیے ایک معیار مقرر کیا ہے۔۔۔ حضرت شاہ ولی اللہ قدس سرہ فرماتے ہیں: ’’اجتہاد کی تعریف جو کلام علماء سے سمجھی جاتی ہے یہ ہے کہ خوب محنت کرنا، دریافت کرنے میں شریعت کے احکام فرعی کو، اُن کی تفصیلی دلیلوں سے...

read more

Most Viewed Posts