Read-N-Grow

Parho or Barho

ReadNGrow.Online k is Platform Pe
Apko Tasawwuf ki Urdu Taleemat, Quran O Hadith k Uloom or Bahut saary FREE articles Mil jyengy.
Agar Ap Inspiration Hasil Karna chahty hain, Islami Taleemat Ko samajhna Chahty hain, Urdu Aqwal Parhna chahty hain Ya Phir Mukhtalif Urdu Mazameen FREE Me Parhna chahty hain to Yeh Website Apke liye Bht Special Gift Hai.

Completely FREE

Read Thousands of Articles for FREE. Visit our Categories Page For Easy Path.

Hazaron Urdu Articles

Islamic, General, Social Issues, Sufism Urdu And Many other topics.

Easy Sharing Option

Jo Bhi Article apko pasand aaye usko Bahut Asani se Share kar skty hain. Har Mazmoon k neechy Sharing K Buttons Add kardiye gaye hain.

A Brain Charging and Growing at ReadNGrow.Online
We Upgrade your Mind With FREE Readings at ReadNGrow.online

Sheikh Ul Islam Maulana Mufti TaQi Usmani DB

Sheikh Ul Islam Hazrat Maulana Mufti Muhammad Taqi Usmani Sahib Damat Barakatuhum ke English aur Urdu mazameen Parhiye!!!
Hamary khaas collection me 400 se zyada Hazrat k Ilmi Or Islahi Urdu Articles Mojood hain.
Zaroor daikhiye aur Share Bhi kijiye!

Mufti Muhammad Taqi Usmani Articles urdu And English FREE
Mufti Taqi usmani Islamic Articles Urdu And English FREE

Special Gifts 4 you

Hamary paas kuch khaas Reading tools mojood hain jo aap logon ke liye specially design kiye gaye hain. or Yeh Bht Interesting hain.
In tools ko use karna bohot hi asaan hai aur Ap in ko Bilkul FREE me Use kar skty hain.
Zaroor check kijiye – faida uthaiye aur Agar Pasand aayen to links Apne Pass Mehfooz Kar liijyega.

Daily New Malfooz

Jab Bhi Ap Link Open karyn gy to Hakeem Ul Ummat Hazrat Maulana Ashraf Ali Thanvi RA ka New Malfooz Apke saamny hoga. Bohat Hi Asan or Dilchasp Tareeqa Hai Daily New Tasawwuf Ki naseehat Seekhny ka. Zaroor Try kijiye! Click Here to Visit

Urdu Word Counter FREE Tool By ReadNGrow.online
اردو شماریات الفاظ

یہ ایک زبردست اور مفید ٹول ہے جو آپکی اردو تحریر کے الفاظ، حروف اور پڑھنے کا اندازاً وقت فوری طور پر بتاتا ہے۔
جب بھی آپ مضمون یا تحریر لکھیں، یہ مددگار ٹول آپکو مقررہ وقت کے مطابق لکھنے میں مدد دیتا ہے۔
ضرور آزمایئے!۔ اس لنک پر کلک کریں

dua according to your mood in arabic and urdu for FREE at ReadNGrow.online
ہر حال میں دعا مانگیں

یہ بھی ایک شاندار اور منفرد ٹول ہے جو آپکے موڈ کے مطابق دعا بتاتا ہے ۔
خوشی ہو، غمی ہو، پریشانی ہو یا بہت غصہ آرہا ہو ۔ بس آپ اپنا موڈ بتائیے اور یہ آپکو اسی حال کے مطابق ایک عربی دعا دکھائے گا جس کا اردو ترجمہ بھی ساتھ ہوگا ۔
ضرور دیکھئے ! لنک پر یہاں کلک کریں

KitabFarosh Online Bookstore

KitabFarosh.com is a large-Collection Pakistani online bookstore that proudly powers this FREE Knowledge Hub.
To ensure that even those people who cannot buy books can still read and benefit — absolutely FREE.
If you’d like to support this noble cause of spreading knowledge, please visit KitabFarosh.com and give us the honor to serve your next order.

Popular Categories

Yeh hamari website ReadNGrow.online ki sab se zyada popular, rich, informative aur bahutt hi faidey-mand categories hain.
Har category mein aapko ilm, rehnumai aur behtareen motivation milega.
Zaroor check kijiye — aapko bhi sabse zyada yahi pasand aayengi, inshaAllah!

Aaj Ki baat Collection

ظاہری حال سے شیطان دھوکا نہ دے پائے (326)۔

ظاہری حال سے شیطان دھوکا نہ دے پائے (326) دوکلرک ایک ہی دفتر میں کام کیا کرتے تھے ایک بہت زیادہ لالچی اور پیسوں کا پجاری تھا۔ غلط کام کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتاتھا۔ جہاں کہیں خیانت اور بددیانتی کا موقع ہوتا تو بڑی صفائی سے اُسکا صاف ستھرا...

استاذ اور شاگرد کے درمیان تعلق مضبوط کیسے ہوگا؟ (325)۔

استاذ اور شاگرد کے درمیان تعلق مضبوط کیسے ہوگا؟ (325)۔ مدرسہ استاذ اور شاگرد کے تعلق کانام ہے۔جہاں پر کوئی استاذ بیٹھ گیا اور اس کے گرد چند طلبہ جمع ہوگئے تو وہ اک مدرسہ بن گیا۔مدرسہ کا اصلی جوہر کسی شاندار عمارت یا پرکشش بلڈنگ میں نہیں، بلکہ طالبعلم اور استاد کے...

خلیفہ مجاز بھی حدودوقیود کے پابند ہوتے ہیں (324)۔

خلیفہ مجاز بھی حدودوقیود کے پابند ہوتے ہیں (324)۔ خانقاہی نظام میں خلافت دینا ایک اصطلاح ہے۔ جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ صاحب نسبت بزرگ اپنے معتمد کو نسبت جاری کردیتے ہیں کہ میرے پاس جتنے بھی بزرگوں سے خلافت اور اجازت ہے وہ میں تمہیں دیتا ہوں ۔یہ ایک بہت ہی عام اور مشہور...

ظاہری تواضع میں مہارت رکھنے والے لوگ (323)۔

ظاہری تواضع میں مہارت رکھنے والے لوگ (323)۔ ہمارے ایک استاذ محترم نے سلسلہ گفتگو میں فرمایا کہ تصوف کا یہ حال ہوگیا ہے کہ کچھ لوگ کتابیں پڑھ پڑھ کر جھوٹے خواب سناتے ہیں اور پچھلے متواضع لوگوں کے حالات کو پڑھ کر ظاہری تواضع اور نام کے ساتھ احقر لکھنا سیکھ جاتے ہیں اور...

آخر کب تک یہ روش چلے گی؟ (322)۔

آخر کب تک یہ روش چلے گی؟ (322)۔ ہمارے معاشرے میں سیاست اور مذہب کے نام پر شدت پسندی ایک ایسا ناسور بن چکی ہے جو نہ صرف ہماری معیشت بلکہ معاشرتی اقدار کو بھی گہرے زخم دے رہی ہے۔ کسی بھی کاروبار، صنعت یا نظام کو ان اثرات سے محفوظ رکھنا ممکن نہیں رہا۔ ہر طرف اختلافات،...

چغل خور جنت میں نہیں جائے گا (321)۔

چغل خور جنت میں نہیں جائے گا (321)۔ چغلی کھانے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ کسی شخص کی کہی ہوئی بات کو دوسرے شخص کے سامنے اس انداز میں کہنا کہ فساد پیدا ہوجائے ۔ مثلاً کسی ملازم نے اپنے باس کے بارہ میں ازراہ مزاح کوئی بات کردی تو اُسکو دوسرا ملازم جا کر باس سے انتہائی...

ایک نعمت …..اور پھر ایک امتحان (320)۔

ایک نعمت …..اور پھر ایک امتحان (320)۔ زندگی کے اکثر لمحات ایسے ہوتے ہیں جو کہانی بن جاتے ہیں اور یادوں میں بدل جاتےہیں۔ کبھی کبھار یہ کہانیاں خوشیوں کے رنگ بکھیرتی ہیںاچھی یادیں بن جاتی ہیں۔جبکہ کبھی کبھی ایسی لمحات آجاتے ہیںجو ہمیں صبر کے امتحان میں ڈال دیتے...

فقہی اختلاف کو انتشار کا ذریعہ نہ بنائیں (319)۔

فقہی اختلاف کو انتشار کا ذریعہ نہ بنائیں (319)۔ شیخ صالح الفوزان سعودی عرب کے ایک ممتاز اور معروف عالم دین ہیں، جو اس وقت سعودی عرب میں بزرگ علما میں شمار ہوتے ہیں۔ ان سے ایک شخص نے عربی میں سوال کیا جس کا ترجمہ کچھیوں تھا:۔"اگر کوئی حنبلی شخص ایسے ملک میں رہتا ہو...

غلامی سے بچنے کے لئے محنت کریں…اپنا کاروبار بنائیں (318)۔

غلامی سے بچنے کے لئے محنت کریں…اپنا کاروبار بنائیں (318)۔ ہماری قوم میں ایک ایسی سوچ پروان چڑھ رہی ہے کہ غلامی کی زندگی بہتر ہے، کیونکہ اس میں کھانا پینا اور خرچہ پانی مل جاتا ہے۔ اگر کبھی نہ بھی ملے تو کوئی بات نہیں، برداشت کرلیتے ہیں۔اس سوچ نے ہمارےذہنوں میں یہ بات...

جمعہ کا دن ایک بابرکت اور پاکیزہ دن ہوتا ہے (317)۔

جمعہ کا دن ایک بابرکت اور پاکیزہ دن ہوتا ہے (317)۔ ۔یک اصطلاح ہے جس کا لفظی معنی ہوگا سیاہ جمعہ (Black Friday)۔بلیک فرائی ڈےا یہ سب سے پہلے 1950ء میں استعمال کیا گیا کیونکہ دسمبر کے مہینے میں ایک تہوار ہوتا ہے جس کو کرسمس کہا جاتا ہے۔ اس تہوار کی تیاری کے لئے لوگ ماہ...

Malfoozat Maulana Ashraf Ali tHanvi RA

ہر سوال کا جواب ضروری نہیں

ہر سوال کا جواب ضروری نہیں بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ جب کسی سوال کے جواب میں شرحِ صدر و شفاء قلب نہ ہو تو صاف جواب دے حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ ملفوظات اشرفی جواہرات کے...

ایک ایک لمحہ کی اہمیت

ایک ایک لمحہ کی اہمیت بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ مجھے ذرا سی بات بھی اگر فضول ہو تو اس سے نہایت انقباض ہوتا ہے ۔ یہ عمر رأس المال ہے کہ ہر سانس ایک بیش قیمت جواہر اور گویا بھرپور خزانہ ہے جس سے ابدی سعادت حاصل...

داڑھی منڈوں کو سلام

داڑھی منڈوں کو سلام بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ داڑھی منڈوں کو سلام کرنے کے متعلق ایک تو طریق ہے ، دوسرا علاج ہے۔ طریق تو یہ ہے کہ ان کو سلام نہ کرے اور علاج یہ ہے کہ اگر اپنے آپ کو ان سے اچھا خیال کرے تو سلام...

اعتقاد نیک ، معاملہ محتاط

اعتقاد نیک ، معاملہ محتاط بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ اعتقاد سب کے ساتھ نیک رکھے لیکن معاملہ سب کے ساتھ احتیاط کا رکھے۔(۳۱۳ اشرفی جواہرات، صفحہ۱۳۱) حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کے یہ...

ایک عجیب خیال کی اصلاح

ایک عجیب خیال کی اصلاح بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ ایک صاحب نے لکھا تھا کہ جب نماز پڑھتا ہوں تو آپ کی صورت سامنے آجاتی ہے ، یہاں تک کہ آپ کی آواز تک سنائی دیتی ہے۔ آج کل کے مشائخ اس کو بڑا کمال سمجھتے ہیں...

طاعت کی جزاء

طاعت کی جزاء بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ طاعات کی جزاء نقد بھی ہے اور ادھار بھی۔ اللہ تعالیٰ نے ساری طاعات کی جزاء ادھار نہیں رکھی۔ آخرت میں تو ان کی جزاء ملے گی ہی ، دنیا میں بھی جزا ملتی ہے ۔ وہ یہی راحت و...

حالت عذر کا عمل

حالت عذر کا عمل بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ میں عذر کی حالت میں عزیمت کی بجائے رخصت پر عمل کرنا زیادہ پسند کرتا ہوں ۔ اس میں اپنے عجز کا احساس ہوتا ہے اور ایسا نہ کرنے سے عجب پیدا ہو جانے کا اندیشہ اور اللہ...

عالم الغیب اور عالم العیب

عالم الغیب اور عالم العیب بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ لوگ آ کر نصف بات کرتے ہیں ۔ یہ خیال کرتے ہوں گے کہ عالم الغیب ہے۔ عالم الغیب تو نہیں البتہ عالم العیب ہوں ۔ نصف بات سے ان کے عیب کا پتہ چل جاتا ہے۔(۳۱۳...

علم نہ ہونا بھی عجیب چیز ہے

علم نہ ہونا بھی عجیب چیز ہے بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ حضرت ؒ کے پاس ایک بچہ لایا گیا کہ اس پر دَم کر دیجئے ۔ وہ رونے چیخنے لگا توارشاد فرمایا کہ عدم علم بھی عجیب چیز ہے جس سے مفید چیز بھی مضر معلوم ہونے لگتی ہے ۔ دیکھئے اس کو...

پوری راحت جنت میں ہوگی

پوری راحت جنت میں ہوگی بسلسلہ ملفوظات حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی نور اللہ مرقدہ ارشاد فرمایا کہ دنیا میں پوری راحت کی تو آدمی ہوس ہی نہ کرے ، پریشانی تو جنت ہی میں پہنچ کر ختم ہوگی ، پور آرام تو آخرت ہی میں ملے گا۔ جس مصیبت سے آخرت بنتی ہو وہ مصیبت...

Islamic Waqiat Collection

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا ہم ایک دفعہ رشیا گئے ، ماسکو میں ایک نوجوان ملا، اس سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ کلمہ پڑھایئے، ہم نے کلمہ پڑھا دیا اور وہ مسلمان بن گیا۔ اس نے کہا کہ میں بائیس گھنٹے کی مسافت سے آیا ہوں، ہمارا ایک کلب ہے ’’ پریذیڈنٹ کلب‘‘ جس میں پینتالیس مرد...

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق

ایک گنہگار کو توبہ کی توفیق ایک واقعہ سنئے! سیدنا موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں ایک نوجوان کو گناہ کی عادت تھی۔ لوگوں نے بات موسیٰ علیہ السلام تک پہنچائی، حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اس کو بلا کر سمجھایا۔ وہ پھر بھی مرتکب ہو گیا، پھر سمجھایا، پھر مرتکب ہو گیا۔ حضرت...

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا

خواب ہدایت کا ذریعہ بنا ہم ایک دفعہ رشیا گئے ، ماسکو میں ایک نوجوان ملا، اس سے بات ہوئی تو اس نے کہا کہ کلمہ پڑھایئے، ہم نے کلمہ پڑھا دیا اور وہ مسلمان بن گیا۔ اس نے کہا کہ میں بائیس گھنٹے کی مسافت سے آیا ہوں، ہمارا ایک کلب ہے ’’ پریذیڈنٹ کلب‘‘ جس میں پینتالیس مرد...

ظاہری سنت، ہدایت کا ذریعہ بنی

ظاہری سنت، ہدایت کا ذریعہ بنی ہم باہر ایک ملک میں تھے، ہم دو ہی دوست تھے، پارکنگ لائونج میں کھڑے تھے۔ اچانک ایک گاڑی نے ٹرن لیا اور ہمارے ساتھ دس فٹ کے فاصلے پر آ کر رک گئی۔ وہاں عموماً ڈائریکشن لینے کے لئے اس طرح گاڑی روکتے ہیں، جب کوئی غلط سڑک لے لیتا ہے تو پھر...

تلاوت ِ قرآن ہدایت کا ذریعہ بنی

تلاوت ِ قرآن ہدایت کا ذریعہ بنی سندھ میں ہندو گھرانے کی ایک ہندو لڑکی اپنی مسلمان سہیلیوں کے ساتھ ان کے گھر آتی جاتی تھی۔ بچوں کی ماں بچوں کو قرآن پڑھاتی، یہ سنتی رہتی، ہر وقت آنا جانا تھا، ایسی مقناطیسیت پڑی کہ فدا ہو گئی۔ پوچھا کہ میں یہ کتاب پڑھ سکتی ہوں؟ بیٹی!...

بیت اللہ شریف کو دیکھ کر ہدایت ملی

بیت اللہ شریف کو دیکھ کر ہدایت ملی میں ایک واقعہ سنادوں کہ آج کل ہدایت کیسے آسانی سے ملتی ہے۔مجھے ایک ملک میں بیان کرنے کا موقعہ ملا، مجھے ایک چٹ ملی کہ میں ایک نو مسلم عورت ہوں کچھ پوچھنا چاہتی ہوں وقت دیجئے، انتظام کرنے والوں نے بات کرانے کا انتظام کیا۔ مجھے بتایا...

ناشکری کا عبرت انگیز واقعہ

ناشکری کا عبرت انگیز واقعہ ہمارے ایک دوست تھے پرسنل آفیسر تھے ایک جگہ پر۔ وہ اپنی بیٹی کا واقعہ خود سنانے لگے۔ کہنے لگے کہ حضرت! اللہ نے مجھے بیٹی دی جو حور پری سے شاید حسن میں بڑھی ہوئی ہو، اتنی خوبصورت تھی دودھ کی طرح اس کا سفید رنگ تھا اور عقل مند اتنی کہ جب سکول...

ایک مصیبت زدہ کی شکر گزاری

ایک مصیبت زدہ کی شکر گزاری ایک بزرگ فرماتے ہیں کہ میں صحرا میں گیا تو مجھے ایک جگہ ایک بوڑھے میاں نظر آئے جن کے جسم پر پھنسیاں تھیں، سارا جسم زخم ہی زخم بنا ہوا تھا اور وہ آنکھوں سے بھی نابینا تھے۔ میں نے دیکھا کہ وہ کچھ پڑھ رہے ہیں، جب ذرا قریب ہو کر سنا تو وہ کہہ...

احساس ِ نعمت

احساس ِ نعمت بزرگوں نے ایک واقعہ لکھا ہے کہ ایک آدمی نماز پڑھنے مسجد میں گیا، اس کے پائوں میں جوتے نہیں تھے تو پائوں سخت جل رہے تھے۔ جب نماز پڑھ لی تو اس کے دل میں یہ خیال آیا کہ اللہ! میں تو آپ کا حکم ماننے کے لئے دھوپ میں چل کر آیا ہوں اور آپ نے تو مجھے جوتے...