غیر مقلدین میں اہل تقویٰ و صلحا ء کیوں نہیں ہوتے؟
یہ کیسی گہری بات ہے اس میں سوچنے کی بات یہ ہے کہ کیوں متقی نہیں ہوتے جبکہ ہر بات میں عمل بالحدیث کا دعوی ہے۔۔۔وجہ یہی ہے کہ کسی ایک کے پابند نہیں ذرا کوئی بات پیش آئی سوچ کر کسی ایک روایت پر عمل کر لیا اورروایتوں میں انتخاب کرنے کے لئے اپنی رائے کو کافی سمجھا پس اس کو صورتاً تو چاہے کوئ اتباعِ حدیث کہہ لے مگر جب اس کا منتہیٰ رائے پرہے تو واقع میں اتباع رائے ہی ہوا۔۔۔ (حسن العزیز)(تحفہ العلماجلد نمبر2)
