فساد یا اصلاح؟
تو ایک شخص اجتہادی رائے کے بارے میں اتنا جمود کرے کہ کسی کو معذور بھی نہ سمجھ سکے۔۔۔۔ یہ درحقیقت عوام کی اصلاح نہیں فساد ہے تو ایک چیز کو چلانے کی ضرورت نہیں کہ بار بار کہے۔۔۔۔ بس ہوگیا ایک مسئلہ کا اعلان‘ ماننے والے مانیں گے۔۔۔۔
تم ذمہ دار اور خدائی ٹھیکہ دار نہیں ہو ایک مسئلہکوضد اور اصرار کے ساتھ پیش کرتے رہنا اور چباتے رہنا۔۔۔۔ اس سے خواہ مخواہ عوام میں نزاعات پیدا ہوتے ہیں۔۔۔۔ کہنے والا تو بچ گیا اور مصیبت عوام پر آگئی۔۔۔۔
