حضرت علی رضی اللہ عنہ اور اتباع سنت
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا داعیہ یہاں تک تھا کہ حضرت علیؓ اونٹ پر سوار ہوئے ٗ سفر میںجانے کے لئے آپ نے چند کلمات پڑھے سُبْحَانَ اللّٰہِ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ لاَ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ اَللّٰہُ اَکْبَرْ۔۔۔۔ اونٹ کو قمچی ماری ٗ ہنسے ٗ کسی نے پوچھا یہ کیوں کیا ؟ فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو میں نے دیکھا کہ اسی طرح اونٹ پر سوار ہوئے تھے ٗ اسی طرح یہ کلمات پڑھے۔۔۔۔ اسی طرح اونٹ کو قمچی ماری اورہنسے۔۔۔۔ اتنی اتنی باتوں پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا اتباع کرتے تھے۔۔۔
سنت والی زندگی اپنانے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر مطلوبہ کیٹگری میں دیکھئے ۔ اور مختلف اسلامی مواد سے باخبر رہنے کے لئے ویب سائٹ کا آفیشل واٹس ایپ چینل بھی فالو کریں ۔ جس کا لنک یہ ہے :۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Aaif4o7qSPFms4g1M
