مجاہدہ میں اتباع سنت
پیر جی محمد انور صاحب رحمۃ اللہ علیہ خلیفہ اجل حضرت حاجی صاحب رحمۃ اللہ علیہ پرمقام نور (تصوف کا ایک مقام) آیا تو انہوں نے کھانا پینا ترک کر دیا۔۔۔۔ حضرت حاجی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو معلوم ہوا تو آپ نے تحریر فرمایا کہ: ’’شریعت کے خلاف مت کرو خدا کا معاملہ بشر کے ساتھ جب تک رہتا ہے جب تک بشریت ہے ورنہ عبادت کے لئے فرشتے بہت ہیں۔۔۔۔ یہ امر سنت کے خلاف ہے بطریق مسنون کھانا پینا ضرور چاہئے خواہ تھوڑا ہی کیوں نہ ہو‘‘۔۔۔۔ (تذکرہ العابدین)
سنت والی زندگی اپنانے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر مطلوبہ کیٹگری میں دیکھئے ۔ اور مختلف اسلامی مواد سے باخبر رہنے کے لئے ویب سائٹ کا آفیشل واٹس ایپ چینل بھی فالو کریں ۔ جس کا لنک یہ ہے :۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Aaif4o7qSPFms4g1M
