عمل صالح کی بنیادیں
۔’’عمل صالح کی دو بنیادیں ہیں۔۔۔۔ ایک اخلاص للہ اور دوسرا اتباع سنت۔۔۔۔ اخلاص للہ کو کلمہ کا پہلا جز بیان کر رہا ہے۔۔۔۔ وہ یہ ہے لا الٰہ الا اللہ اور اسی کلمہ کا دوسرا جز محمد رسول اللہ سے اتباع سنت نکلتا ہے اسی لئے طریق صواب وہی ہے جس کو سرکار دو عالم صلی اﷲ علیہ وسلم نے کر کے دکھا دیا ہے یا جو آپ کے متبعین صحابہ کرام ؓ کا تعامل ہے۔۔۔۔ اس کا حاصل یہ نکلا کہ جس عمل میں لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ شامل ہو گا۔۔۔۔ وہی عمل صالح ہوگا۔۔۔۔‘‘(جواہرحکمت )
سنت والی زندگی اپنانے کے لئے ہماری ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر مطلوبہ کیٹگری میں دیکھئے ۔ اور مختلف اسلامی مواد سے باخبر رہنے کے لئے ویب سائٹ کا آفیشل واٹس ایپ چینل بھی فالو کریں ۔ جس کا لنک یہ ہے :۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb0Aaif4o7qSPFms4g1M
