یہ لوگ بھی دنیا میں رہتے ہیں
دنیا کا نظام اللہ تعالیٰ کے قبضہ قدرت میں ہے ۔۔۔ انسان اپنی عقل کی بنیاد پر یہ دھوکہ کھا بیٹھتا ہے کہ دنیا کا نظام میری مرضی کے مطابق چلے گا ۔۔۔ وہ احکم الحاکمین کو بھلا کر اپنے نفس و خواہش کا غلام بن جاتا ہے جبکہ سعید لوگ ہر حال میں اللہ تعالیٰ کی رضا اور شریعت کے احکام کی پاسداری کو مقدم رکھتے ہیں۔۔۔ اگرچہ انہیں اس کیلئے کسی بڑے دُنیاوی نقصان کا سامنا ہی کیوں نہ کرنا پڑے ۔۔۔ پھر اللہ تعالیٰ نقصان کے اسی پہلو میں نفع عزت اور سکون و راحت کا کس طرح راستہ ہموار فرما دیتے ہیں ۔۔۔اس کیلئے ذیل میں چند واقعات دئیے جاتے ہیں۔۔۔ جو ہمارے لئے عبرت و نصیحت کا سامان لئے ہوئے ہیں۔۔۔
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

