ایک عورت کا حسن انتخاب
حجاج کے دربار میں کیس آیا‘ تین آدمی تھے‘ ان کے قتل کا حکم دیا‘ ایک خاتون بھی ساتھ تھی‘ اس نے کہا چھوڑ دے‘ تیری بڑی مہربانی ہوگی۔
حجاج کہنے لگا‘ تینوں میں سے ایک چن لے (اس ایک کو چھوڑ دوں گا‘ باقی دو کو قتل کروں گا) ایک بیٹا تھا‘ ایک خاوند تھا ‘ ایک بھائی تھا۔ عورت نے کہا‘ خاوند دوسرا بھی مل جائے گا‘ بچے اور بھی پیدا ہو جائیں گے ‘ میرے ماں باپ مرگئے‘ بھائی اب کوئی نہیں ملے گا‘ میرا بھائی چھوڑ دے‘ باقی سب کو قتل کردے۔حجاج نے کہا ‘ میں تیرے حسن انتخاب پر تینوں کو چھوڑتا ہوں۔ (اصلاحی واقعات صفحہ ۱۳۴)
اگرآپ کو یہ واقعہ پسند آیا ہے تو اسکو شئیر ضرور کریں اور اس طرح کے دیگر اسلامی واقعات اور اولیاء اللہ کے حالات و تذکرے آپ ہمارے ویب سائٹ
https://readngrow.online
پر بالکل مفت میں پڑھ سکتے ہیں ۔
تمام اسلامی مواد اور دیگر کیٹگریز کو دیکھنے کے لئے یہ لنک وزٹ کریں
https://readngrow.online/readngrow-categories/
نیز ہم اس ویب سائٹ کی مفید چیزوں کو اس واٹس ایپ چینل پر بھی شئیر کرتے رہتے ہیں ۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaviXiKHFxP7rGt5kU1H
یہ چینل فالو کرلیں ۔

